Tag Archives: شرکت

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور میں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۴۶ شام ۴:۴۶ شام

 لاہور (92 نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور میں چیئرنگ کراس پر مرکزی تقریب ہوئی جس میں گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار شریک ہوئے۔ ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہور کی آواز بھی کشمیریوں کی آواز میں مل گئی۔ شہر کے کونے کونے چپے چپے سے ریلیاں نکالی گئیں  جن میں کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی حمایت کی گئی۔ فیصل چوک مال روڈ پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مرکزی ریلی ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری محمد سرور شریک ہوئے۔ ٹھیک بارہ  بجے پہلے سائرن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہندو پنڈت کی آخری رسومات میں ہزاروں کشمی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۹ شام ۱۲:۴۹ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کشمیری مسلمانوں نے ہندوتوا کے چہرہ پر طمانچہ تھما دیا۔ کشمیری ہندو پنڈت کی آخری رسومات میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے دنیا بھر کو اپنے امن پسند ہونے کا ثبوت دے دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جھوٹ ہر روز بے نقاب ہو رہا ہے۔ مقبوضہ وادی میں انتہا پسندی کا راگ الاپنے والے ہندتوا کے پجاریوں کو ضلع پلوامہ کے کشمیری مسلمانوں کا منہ توڑ جواب مل گیا۔ کشمیری ہندو پنڈت رتن لال کی آخری رسومات میں ہزاروں لوگ امڈ آئے۔ کرفیو اور دوسری پابندیوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے آس پاس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی کی پیرس میں موجودگی کے موقع پر پاکست...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۹:۲۳ شام ۹:۲۳ شام

 پیرس (92 نیوز) مودی کی پیرس میں موجودگی کے موقع پر پاکستانی، کشمیری اور سکھ کمیونٹی احتجاج کرے گی۔ مقبوضہ کشمیر کی تشویش ناک صورتحال نے عالمی طاقتوں کو خواب غفلت سے جگا دیا ہے۔ دنیا میں کوئی ایسا ملک نہیں جہاں مودی حکومت اور بھارتی فوج کے خلاف احتجاج نہیں ہو رہا۔ دنیا کے تمام ممالک مودی پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ مسئلہ کشمیر کا حل پاکستان کے ساتھ مل کر نکالے۔ دوسری جانب برطانیہ سمیت پورے یورپ میں مودی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ مودی کی پیرس آمد پر پاکستانی،کشمیری اور سکھ کمیونٹی نے بہت بڑے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز