محمد حفیظ کی جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت مشکوک
January 17, 2021
لاہور (92 نیوز) پاکستانی اسٹارل آل راؤنڈر محمد حفیظ کی جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت مشکوک ہوگئی، ذرائع کا کہنا ہے محمد حفیظ ٹی ٹین لیگ کھیل کر پروٹیز کے خلاف سیریز میں شرکت کے خواہشمند ہیں، جبکہ کرکٹ بورڈ رضامند نہیں۔