Tag Archives: شرمناک


کشمیر ، جو کچھ ہو رہا ، شرمناک، بھارت ، ٹکڑے ہوجائینگے ، وزیراعظم کوالالمپور ، 92 نیوز

کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ شرمناک، بھار...

02 فروری, 2020 2:30 شام 2:30 شام

کوالالمپور (92 نیوز) کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ شرمناک ہے، وزیراعظم عمران خان ملائیشیا میں انسٹیٹیوٹ آف ایڈوانس اسلامک اسٹڈیز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مذہبی جنونیت کا شکار ہے، اسکے ٹکڑے ہو جائیں گے۔ عمران خان نے کہا کہ بھارت پر انتہا پسند سوچ نے قبضہ جما لیا، بھارتی حکومت بھارت کو تقسیم کرنے کے منصوبے پرکاربند ہے،بھارت میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ تباہ کن اور ایک المیے کا سبب بن سکتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کے لیے میرا وژن قائداعظم اور علامہ اقبال والاہے، دیکھنا ہو گا ریاست مدینہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز