Tag Archives: شرح سود

حکومت جولائی ستمبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز شرح سود ‏ منی بجٹ ‏ ٹیکس وصولی

حکومت کو جولائی تا ستمبر کا ہدف حاصل کرنے ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۴۹ شام ۵:۴۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) حکومت کو جولائی تا ستمبر کا ہدف حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے ، شرح سود میں اضافہ سے ٹیکس وصولیاں متاثر ہونے کا خدشہ ہے ، ٹیکس حکام کا کہنا ہے کہ منی بجٹ لائے بغیر ٹیکس وصولی کو ممکن بنا لیا جائے گا۔ ایف بی آر کو جولائی تا ستمبر کا ہدف حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے  ماہ ستمبر میں 491 ارب روپے کی وصولی کی صورت میں ہی ہدف پورا ہو سکے گا۔ شرح سود میں اضافہ سے ٹیکس وصولیاں متاثر ہونے کا خدشہ ہے تاہم ٹیکس حکام کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسٹیٹ بینک آئندہ دو ماہ شرح سود ایک فیصد اضافہ

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۱۹ شام ۶:۱۹ شام

 لاہور (92 نیوز) اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا۔ بنیادی شرح سود تیرہ اعشاریہ پچیس فیصد ہوگئی۔ گورنر اسٹیٹ ڈاکٹر رضا باقر نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ پالیسی ریٹ میں ایک فیصد اضافہ کرکے نیا  ریٹ 13 اعشاریہ  فیصد 25 مقرر کر دیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے شرح سود میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 11 سے 12 فیصد تک جانے کی توقع ہے ۔ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا ہمارا سب سے بڑا مسئلہ کرنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز