شرح

January 31, 2021
اشیائے خورونوش پر مہنگائی کی شرح میں 5.7 فیصد کمی آگئی، اسد عمر
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا، مہنگائی کی شرح مسلسل نیچے گر رہی ہے۔ اشیائے خورونوش کے صارفین کے لیے مہنگائی کی شرح 5 اعشاریہ 7 فیصد تک نیچے آگئی۔

January 24, 2021
پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.96 فیصد تک جا پہنچی
اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.96 فیصد تک پہنچ گئی۔ حیدر آباد پہلے نمبرپر جہاں شرح سب سے زیادہ 11.57 فیصد تک جا پہنچی۔ پشاور کا دوسرا اور کراچی کا تیسرا نمبر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا کہنا ہے اس وقت 2 ہزار 273 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

December 17, 2020
کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح بلندترین سطح بیس فیصد تک پہنچ گئی
کراچی (92 نیوز) کراچی میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہو گئی۔ مثبت کیسز کی شرح بلندترین سطح بیس فیصد تک پہنچ گئی۔

August 3, 2020
جولائی میں مہنگائی کی شرح 9.3 فیصد تک پہنچ گئی ، ادارہ شماریات
کراچی (92 نیوز) جولائی میں مہنگائی کی شرح 9.3 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق جون کے مقابلے میں جولائی کے دوران مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ ہوا۔

June 11, 2020
کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ، سندھ حکومت کا دوبارہ لاک ڈاؤن پر غور
کراچی (92 نیوز) کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل اضافے کی وجہ سے سندھ حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن پر غور شروع کر دیا۔
سندھ حکومت نے عالمی

May 3, 2020
کورونا کے وار شدید سے شدید تر ، دس دن میں شرح چار گنا بڑھ گئی
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا کے وار شدید سے شدید تر ہو ئے۔ دس دن میں شرح چار گنا بڑھ گئی۔
کورونا وائرس کا پھیلاؤ ملک بھر میں پوری شدت