Tag Archives: شرجیل خان

شرجیل خان، پی ایس ایل ڈرافٹ، شمولیت کا امکان، لاہور، 92 نیوز

شرجیل خان کا پی ایس ایل ڈرافٹ میں شمولیت ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۲ شام ۶:۳۲ شام

لاہور (92 نیوز) کرکٹ کرپشن میں سزا بھگتنے والے اوپننگ بلے باز شرجیل خان کو پی سی بی کی جانب سے کلب کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔ انہیں پی ایس ایل ڈرافٹ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی اینٹی کرپشن اینڈ سکیورٹی یونٹ کے ری ہیب پروگرام میں شرجیل خان نے دوسری کوشش میں ٹیسٹ پاس کیا جس کے بعد اب انہیں بہاولپور، شیخوپورہ اور کراچی میں کھلاڑیوں کو لیکچرز دینا ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ شرجیل خان ری ہیب پروگرام کے بعد کلب کرکٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان اوپنر شرجیل خان کرکٹ دروازے مشروط

پاکستان کے اوپنر شرجیل خان کیلئے کرکٹ کے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۴۱ شام ۳:۴۱ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان کے اوپنر شرجیل خان کیلئے کرکٹ کے بند دروازے مشروط طور پر کھل گئے۔ بلےباز کو اسپاٹ فکسنگ کا عوامی سطح پر اعتراف اور بحالی پروگرام پورا کرنا ہو گا۔ شرجیل خان پر عائد پابندی کا خاتمہ کل ہوا۔ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں شرجیل خان پر اسپاٹ فکسنگ کیس میں  پانچ سال کی پابندی لگائی گئی تھی۔ شرجیل خان کی پانچ سالہ سزا میں آدھی مدت معطلی تھی جو کرکٹر کو لازمی کاٹنا تھی ۔ اس عرصے میں شرجیل خان کا رویہ اور سرگرمیاں مثبت رہیں جس کی وجہ سے ان کی ڈھائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز