Tag Archives: شراب نوشی

کیفے الآنتو ، شراب نوشی ، معاملہ، بااثر ، مالکوں ، کارروائی

کیفے الآنتو میں شراب نوشی کا معاملہ، باا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

لاہور (92 نیوز) لاہور میں واقع  کیفے الآنتو میں شراب نوشی اور شراب فروشی کے معاملے پر بااثر مالکوں کے خلاف کارروائی نہ ہو سکی۔ سارا نزلہ تین غریب ملازموں پر آگرا۔ ذرائع کے مطابق  کیفے الآنتو پر بااثر شخصیات کا ہاتھ ہونے کی وجہ سے مالکان کےخلاف کارروائی نہ ہو سکی۔ تین غریب ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ کیفے الآنتو میں بیٹھ کر سرعام شراب پینے والوں کے خلاف بھی کوئی کارروائی نہ ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کیفے الآنتو کے پاس شراب کی خرید و فروخت کا پرمٹ نہیں تھا پھر بھی پولیس نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محکمہ صحت

محکمہ صحت سندھ کے ماتحت چلنے والا شعبہ کی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۵:۱۴ شام ۵:۱۴ شام

کراچی ( 92 نیوز ) محکمہ صحت سندھ کے ماتحت چلنے والا شعبہ کیمیکلز لاوارث ہونے لگا۔ تین ماہ سے باقاعدہ ڈائریکٹر ہی تعینات نہ ہو سکا ۔ درجنوں انسانی اعضاء ، آلہ قتل ، زیادتی اور شراب نوشی کے ہزاروں کیسز کی رپورٹ نہ بن سکی ۔ سندھ گورنمنٹ سروسز اسپتال میں قائم ۔ محکمہ صحت کے شعبہ کیمیکل کا حال برا ہے ۔ سندھ اور بلوچستان میں ہونے والے جرائم اور حادثات کے واقعات کے میڈیکو لیگل ٹیسٹ کے نمونے کی جانچ پڑتا ل اسی بلڈنگ میں ہوتی ہے ۔ مگر حیرت انگیز طور یہ شعبہ سرکار کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محکمہ صحت سندھ کے ماتحت چلنے والا شعبہ کی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

کراچی ( 92 نیوز ) محکمہ صحت سندھ کے ماتحت چلنے والا شعبہ کیمیکلز لاوارث ہونے لگا۔ تین ماہ سے باقاعدہ ڈائریکٹر ہی تعینات نہ ہو سکا ۔ درجنوں انسانی اعضاء ، آلہ قتل ، زیادتی اور شراب نوشی کے ہزاروں کیسز کی رپورٹ نہ بن سکی ۔

تازہ ترین ویڈیوز