Tag Archives: شدید

مقبوضہ کشمیر ، صورتحال ، جنوبی ایشیا ، امن و استحکام ، شدید ، خطرہ ، ڈاکٹر اسد مجید خان

مقبوضہ کشمیر میں صورتحال جنوبی ایشیا کے ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۹ دن ۸:۴۹ دن

نیو یارک (92 نیوز) امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا مقبوضہ کشمیر میں صورتحال جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کیلئے شدید خطرہ ہے۔ امریکا میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے رِچمنڈ میں ورجینیا کامن ویلتھ یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طلبا اور اساتذہ کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ ڈاکٹر اسد مجید خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں لاک ڈاؤن اور کرفیو کو 3 ماہ ہو چکے ہیں۔ بھارتی حکومت نے کشمیریوں کو گھروں میں محصور کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ وادی کی صورتحال جنوبی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور ، تھانہ غازی آباد ، حدود ، شادی ، تقریب ، شدید ، ہوائی فائرنگ

لاہور میں تھانہ غازی آباد کی حدود میں شاد...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ شام ۸:۱۱ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور میں ہوائی فائرنگ کے واقعات تھم نہ سکے۔ تھانہ غازی آباد کی حدود میں شادی کی تقریب میں شدید ہوائی فائرنگ کی گئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں فائرنگ کے واقعات رک نہ سکے۔ تھانہ غازی آباد کی حدود میں شادی کی تقریب میں شدید ہوائی فائرنگ ہوتی رہی مگر پولیس کے کان پرجوں تک نہ رینگی۔ ہوائی فائرنگ کی فوٹیج 92 نیوز کو موصول ہوگئی ۔ فوٹیج  میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم سرعام جدید اسلحہ سے فائرنگ کرتے رہے۔ فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ادھر سی سی پی او نے واقعہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فورسز کی بربریت ، پلوامہ میں پانچ نوجوانوں کو شہید کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کا مودی کے دورہ امریک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ شام ۱۰:۳۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی غیر قانونی قبضے اور اہل کشمیر پر ظلم کے خلاف عالمی سطح پر مودی حکومت کے خلاف بھرپور احتجا ج ریکارڈ کرانے ‏کافیصلہ کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس  کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی  کی متوقع امریکہ آمد پر شدید احتجاج کا فیصلہ کیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے  پی ٹی آئی  کی ذیلی تنظیم برائے بین الاقوامی شعبہ جات کو بھرپور تیاریوں کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری او آئی سی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انٹر بینک ڈالر مہنگا قیمت 158 روپے 95 پیسے اوپن مارکیٹ صرافہ مارکیٹ پاکستان اسٹاک ایکسچینج سونا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ہن...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شدید مندی دیکھنے میں آئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس تیس ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو بیٹھا ۔ انڈیکس 539 پوائنٹس کمی سے 5 سال کی کم ترین سطح 29737 پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 30 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آ گیا۔ 100 انڈیکس 539 پوائنٹس کی کمی کے بعد 29 ہزار 737 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ۔ مندی کے باعث  سرمایہ کاروں کے تقریبا 100 ارب روپے  ڈوب گئے۔ جنوری سے اب تک اسٹاک مارکیٹ میں 20 فیصد گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔ تجزیہ کاروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز