Tag Archives: شدید گرمی

سورج ، کراچی ، نظریں ، جما ، معتدل ، ہیٹ ویو ، خدشہ

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 22 سے 24 ستمبر تک...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴ شام ۱۰:۰۴ شام

 کراچی (92 نیوز) محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کیلئے 22 سے 24 ستمبر تک شدید گرمی کا امکان ظاہر کر دیا۔ سمندری ہوائیں بھی ساتھ چھوڑ جائیں گی۔ شہر قائد پر ایک مرتبہ پھر ہیٹ ویو کے خطرات منڈلانے لگے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے شہریوں کو خبردار کر دیا۔ سورج نے تیور دکھائے تو 22 سے 24 ستمبر تک کراچی کا درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے۔ سمندری ہوائیں بند ہونے اور نمی کا تناسب بڑھنے سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہو گی۔ بھارتی گجرات اور بحیرہ عرب کے شمال مشرق میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا ‏ مشرقی ‏ وسطی ریاستیں شدید گرمی نیو یارک ‏ ‏92 نیوز

امریکا کی مشرقی اور وسطی ریاستیں شدید گرم...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۵۵ شام ۴:۵۵ شام

نیو یارک  ( 92 نیوز ) سورج سپر پاور کو آنکھیں دکھانے لگا جس سے  امریکا کی مشرقی اور وسطی ریاستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں آگئیں ، سخت موسم سے چھ افراد ہلاک، درجنوں اسپتال پہنچ گئے، نیویارک میں بجلی کا بریک ڈاؤن بھی ہوا ، شہر میں ہیٹ ایمرجنسی نافذ کردی گئی ریاست ہائے متحدہ امریکا میں سورج قہر ڈھانے لگا ،، مشرقی اور وسطی ریاستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں آگئیں ، واشنگٹن، نیویارک اور  فلاڈلفیا  میں پارہ اڑتیس ڈگری سنٹی گریڈ تک جاپہنچا ہے۔ شدید گرمی کے باعث بیس کروڑ سے زائد لوگ متاثر ہوئے ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شدید گرمی ‏ لاہور کا برڈ ہاؤس پرندوں کیلئےنعمت لاہور ‏ ‏92 نیوز خوبصورت پرندے ‏ رنگ برنگے پرندے ‏ پرندے بھی نڈھال ‏ پی ایچ اے ‏ مال روڈ استنبول چوک ‏ باجرہ ‏ چاول ‏ روٹی مکئی ‏ خوراک اور تازہ پانی ‏

شدید گرمی میں لاہور کا برڈ ہاؤس پرندوں کی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ دن ۱۱:۱۴ دن

لاہور ( 92 نیوز) فضاؤں میں اڑتے خوبصورت پرندے کسے پسند نہیں، لیکن شدید گرمی کے باعث   رنگ برنگے  پرندے  بھی  نڈھال ہو نے لگے ہیں ،  شدید گرمی میں لاہور کا برڈ ہاؤس پرندوں کیلئےنعمت بن گیا جہاں دانہ چگنے کے  بعد پرندے بسیرا کرتے ہیں اورسکون کا سانس لیتے  ہیں۔ سورج نے آگ برسائی تو انسانوں کیساتھ ساتھ پرندے بھی بے چین ہو گئے ، شدید گرمی میں پرندے ہانپنے لگے  ، ایسے میں ضرورت تھی کسی سایہ فگن کی ،جو  بے زبانوں کو  چلچلا تی دھوپ سے  محفوظ رکھے۔ پی ایچ اے کی جانب سے  مال روڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم گرم اور خشک اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پنجاب ‏ سندھ ‏ بلوچستان ‏ خیبرپختونخوا ‏ شہر لاہور ‏ ‏36 ڈگری ‏ مالاکنڈ ہزارہ ‏ کشمیر ‏ بارش برسنے کی پیشگوئی ‏ شدید گرمی ‏ پارہ 45 ڈگری ‏ تربت ‏ درجہ حرارت 49 ڈگری ‏ سکھر ‏ ملتان ‏ پشاور ‏ شہر قائد ‏ پارہ چھتیس ڈگری سینٹی گریڈ ‏ محکمہ موسمیات ‏ ہوا کی رفتار مردان ‏ کوہاٹ ‏ بارش کی پیش گوئی ‏ سرگودھا راولپنڈی گوجرانوالہ گلگت بلتستان ‏ بادل برسنے کا امکان ‏

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم ا...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹ دن ۱۰:۵۹ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک  رہے گا۔  پنجاب ، سندھ ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم  رہنے کا امکان ہے ۔ شہر  لاہور میں پارہ آج صبح ہی 36 ڈگری سے اوپر چلا گیا ،  کراچی میں بھی گرمی اور حبس کا زور برقرار  ہے جس سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ ادھر مالاکنڈ، ہزارہ اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش برسنے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔ جون میں سورج پورے جوبن پر  آگیا ، ملک کے میدانی علاقوں میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور پنجاب شدید گرمی عوام بے حال ‏92 نیوز

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدی...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۲۸ شام ۱:۲۸ شام

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے ، شدید گرمی نے شہریوں کو بے حال کردیا ہے ۔ شہر لاہور کا پارہ 12 بجےکے قریب 40 تک پہنچ چکا تھا جو کہ آج کے دن میں  44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ ادھر ملتان میں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، آج ملتان کا درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی حالیہ لہر جون کے وسط تک جاری رہے گی۔

تازہ ترین ویڈیوز