Tag Archives: شدید سردی


ملک بھر میں شدید سردی ، پہاڑوں نے سفید چاد...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴ دن ۱۰:۵۴ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ملک بھر میں شدید سردی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جب کہ پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ، لواری ٹاپ ، جنوبی وزیر ستان اور گردونواح میں برفباری  کے باعث مکین گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں بھی سردی برداشت  سے باہر ہونے لگی  ، میدانی علاقوں میں صبح کے وقت دھند کا راج رہتا ہے، کئی شہروں میں حدنگاہ کم ہونے کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا  ہوتا ہے، یک نہ شد دو شد کے مصداق گیس کی بندش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز