Tag Archives: شدید احتجاج ‏


ایل او سی فائرنگ ، بھارتی سینئر سفارتکار ، دفتر خارجہ طلبی ، شدید احتجاج ، اسلام آباد ، 92 نیوز

ایل او سی فائرنگ، بھارتی سینئر سفارتکار ک...

07 جولائی, 2020 7:21 شام 7:21 شام

اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی قابض فورسز کی لائن آف کنٹرول پر فائر بندی کی پے در پے خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ بھارتی سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارت کو شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ بھارتی سینئر سفارتکار کو احتجاجی مراسلہ بھی تھمایا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی فورسز نے 12 جولائی کو ایل او سی کے رکھ چکری اور کھوئی رٹہ سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 6 شہری شدید زخمی ہوئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی فورسز لائن آف کنٹرول، ورکنگ باؤنڈری پر مسلسل نہتی شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز