Tag Archives: شدت


عراق، حکومت مخالف احتجاج، شدت، بغداد، 92 نیوز

عراق میں حکومت مخالف احتجاج میں پھر شدت ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴ شام ۱۱:۳۴ شام

بغداد (92 نیوز) عراق میں حکومت مخالف احتجاج ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا، نو مظاہرین کی ہلاکت پر عوام آپے سے باہر ہوگئی، سیکورٹی فورسز کو جواب دینے کیلئے پٹرول بم استعمال کرنا شروع کردیئے، اکتوبر سے جاری مظاہروں میں 339 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ برسوں کی جنگ کا خاتمہ بھی عراق میں زندگی کو بحال نہ کرسکا، بےروزگاری، معاشی بدحالی اور حکومتی کرپشن نے عوام کو سیخ پا کردیا۔ سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے بغداد سمیت جنوبی شہروں میں مزید نو افراد مارے گئے، جس کے بعد ملک بھر میں جاری احتجاج شدت اختیار کرگیا ہے۔ دارالحکومت بغداد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز