Tag Archives: شخص

مصر ، شخص ، ری سائیکل مواد ، ماحول دوست گھر

مصر میں ایک شخص نے ری سائیکل مواد سے ماحول...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۴:۳۷ شام ۴:۳۷ شام

 قاہرہ (92 نیوز) مصر میں ایک شخص نے ری سائیکل مواد کی مدد سے ماحول دوست گھر بنا ڈالا۔ خبر ایجنسی کے مطابق تیمور ال حدیدی نے اپنا گھر دارالحکومت قاہرہ میں بنایا ہے اور یہ دو منزلہ ہے۔ حدیدی کا کنسٹرکشن کا کوئی ذاتی تجربہ نہیں تھا لیکن ایک ماحول دوست گھر بنانا اس کا خواب تھا۔ ضائع شدہ کنکریٹ بلاکس، اینٹوں اور شیشے کی بوتلوں سے اس گھر کی دیواریں یہاں تک کہ بیڈز تک تعمیر کیے گئے ہیں جب کہ کھڑکی کی جگہ ایک بھاری بھر کم ٹائر نصب کیا گیا ہے۔ اس گھر کی تعمیر پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بیمار ، شخص ، اسپتال ، علاج ، گھر ، دنیا ، واقعہ ، فردوس عاشق اعوان

بیمار شخص کےعلاج کی بہتر سہولیات کیلئے گھ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۵۵ شام ۷:۵۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا شدید ترین بیمار شخص کی اسپتال سے علاج کی بہتر سہولیات کیلئے گھر منتقلی دنیا کا انوکھا واقعہ ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا آج نواز شریف صاحب صحت کی سہولیات لینے اپنے گھر شفٹ ہو گئے ہیں۔ اب وہ گھر میں اپنا علاج جاری رکھیں گے ۔ انہوں نے کہا جس مقصد کیلئے انہیں ضمانت دی گئی ہے، امید ہے وہ اپنے والد کی جلد صحت یابی کیلئے کردار ادا کریں گی۔ ہر شخص کیلئے یکساں قانون کا اطلاق ہونا چاہئے۔ مزید بولیں کہ مولانا نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکی ، ریاست ، کیلی فورنیا ، نیول بیس ، مشکوک ، شخص ، سکیورٹی ، حکام ، دوڑیں

کیلی فورنیا میں نیول بیس پر مشکوک شخص نے س...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۷ دن ۸:۳۷ دن

کیلیفورنیا (92 نیوز) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں نیول بیس پر مشکوک شخص نے سکیورٹی حکام کی دوڑیں لگوا دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک مشکوک شخص کی بیس پرموجودگی کی وجہ سے بیس پر موجود تمام افراد کو کسی نزدیکی عمارت میں چھپ جانے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں اور انہیں کہا گیا تھا کہ مزید احکامات تک وہ چھپے رہیں۔ حکام نے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا ہے اور بیس کو کھولنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ اتھارٹیز اس سلسلے میں تحقیقات کر رہی ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

بروکلین ، پلیٹ فارم ، سیاہ فام ، شہری ، شخص ، گھونسے ، زخمی

بروکلین کے پلیٹ فارم پر سیاہ فام شہری نے ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

نیویارک (92 نیوز) نیویارک کے ٹرین اسٹیشنز پر مسافروں پر حملوں کا سلسلہ پھر زور پکڑنے لگا۔ بروکلین کے پلیٹ فارم پر سیاہ فام شہری نے ایک شخص کو گھونسے مار کر زخمی کر دیا۔ قریب کھڑی خاتون کو بھی دھکا دے دیا۔ نیویارک کے علاقہ بروکلین کے ایک ٹرین اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ایک سیاہ فام نوجوان نے پہلے ایک شخص کو گھونسے مار سے زخمی کر دیا اور پھر قریب کھڑی ایک خاتون کو دھکا دیکر گرانے کے بعد فرار ہو گیا۔ پولیس ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے مختلف جگہوں پر چھاپے مار رہی ہے ۔ مسافروں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹک ٹاک ،گرل ، حریم شاہ ، طیب ، شخص ، اجازت ، دفتر خارجہ ، داخل ،

ٹک ٹاک گرل حریم شاہ طیب نامی شخص کی اجازت ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۷ شام ۹:۳۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ٹک ٹاک گرل حریم شاہ کی دفتر خارجہ پہنچنے کی گتھی سلجھنے لگی۔ ذرائع کے مطابق حریم شاہ طیب نامی شخص کی اجازت سے دفتر خارجہ کے اندر داخل ہوئی۔ آفس میں مٹر گشت اور بھارتی گانوں پر بنی ویڈیو اپ لوڈ کی۔ سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ کی وزارت خارجہ کے ہائی سکیورٹی بلاک میں انٹری سے بھونچال مچ گیا۔ سخت سکیورٹی کے باوجود ٹک ٹاک اسٹار کیسے ہائی سکیورٹی بلاک میں داخل ہوئی؟ وزارت خارجہ میں کس سے ملنے گئیں۔؟انہیں دعوت کس نے دی؟نائنٹی ٹو نیوز معاملے کی تہہ تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیصل آباد ، سوشل میڈیا ، اسلحہ ، بلاول ، شخص ، گرفتار

فیصل آباد میں سوشل میڈیا پر اسلحہ لہرانے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ شام ۱۰:۳۵ شام

فیصل آباد (92 نیوز) فیصل آباد میں پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ لہرانے والے بلاول کو گرفتار کر لیا۔ سوشل میڈیا پر رنگ بازی سلاخوں کے پیچھے لے گئی۔ اپ لوڈ ویڈیو میں اسلحہ  لہراتے ہوئے پولیس کو چیلنج کرنے والا ملزم بلاول شکنجے میں آگیا۔ فیصل آباد کے تھانہ رضا آباد پولیس نے فائرنگ کرنے والے بلاول کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی فیصل آباد علی رضا نے رضاآباد پولیس کو ٹاسک دیا جس پر پولیس نے ملزم بلاول کو پستول سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کی جانب سے ملزم پر ناجائز اسلحہ رکھنے اور فائرنگ کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بیمار ، نومولود ، بیٹی ، طبی امداد ، اسپتال ، شخص ، بورس جانسن ، کھری کھری

نومولود بیٹی کو طبی امداد نہ ملنے پر والد ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۰۲ شام ۹:۰۲ شام

 لندن (92 نیوز) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن پھر مشکل میں پڑ گئے۔ بیمار نومولود بیٹی کو مناسب طبی امداد نہ ملنے پر اسپتال میں موجود شخص نے وزیر اعظم کو کھری کھری سنا دیں۔ برطانوی وزیر اعظم جب لندن کے ایک اسپتال کا دورہ کرنے پہنچے تو عمر سلیم نامی شخص نے انہیں روک کر  میڈیا کے سامنے خوب کلاس لی۔ عمر سلیم کا کہنا تھا کہ اُس کی  سات دن کی  بیٹی کو دی جانے والی امداد ناقابل قبول ہے ۔ وارڈ میں کوئی ڈاکٹر ہے اور نہ نرسز موجود ہے ۔ نیشنل ہیلتھ سروسز  کا نظام تباہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جاپان شخص اینی میشن اسٹوڈیو آگ

جاپان میں ایک شخص نے اینی میشن اسٹوڈیو می...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸ شام ۱۱:۰۸ شام

 ٹوکیو (92 نیوز) جاپان میں جنونی شخص نے اینی میشن اسٹوڈیو میں آگ لگا دی جس سے 24 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہو گئے۔ جاپان کے شہر کیوتو کی معروف اینی میشن کمپنی پر جنونی شخص  کے حملے نے متعدد معصوم جانیں نگل لیں۔ حکام کے مطابق اکتالیس سالہ شخص کمپنی کے اسٹوڈیو میں گھسا اور پٹرول چھڑکنے کے بعد آگ لگا دی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پوری تین منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ دلخراش واقعے پر جاپانی وزیر اعظم شینزوایبے نے ٹویٹ کیا کہ بڑی تعداد میں ہونے والی ان ہلاکتوں کے دکھ کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز