Tag Archives: شخصیات


غزل گائیکی ، بامِ عروج ، شخصیات ، اقبال بانو ، دنیا ، رخصت ، گیارہ برس ، بیت

غزل گائیکی کو بامِ عروج تک پہنچانے والی ا...

04 اپریل, 2020 2:02 شام 2:02 شام

 لاہور (92 نیوز) غزل گائیکی کو بامِ عروج تک پہنچانے والی شخصیات میں شامل اقبال بانو کو دنیا سے رخصت ہوئے گیارہ برس بیت گئے۔ انیس سو پینتیس میں دہلی میں پیدا ہونے والی اقبال بانو کے بارے میں کسی کو پتہ نہیں تھا کہ وہ کلاسیکل موسیقی اور غزل گائیکی میں اپنےعہد کا بڑا نام ہوں گی۔ اقبال بانو نے موسیقی دہلی کے استاد چاند خان سے سیکھی تھی۔ سترہ سال کی عمر میں پاکستان منتقل ہوئیں اور ریڈیو پاکستان میں گائیکی کا آغاز کیا۔ ضیا دور میں جب فیض احمد فیض کی شاعری پر خاموش پابندی تھی تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز