Tag Archives: شجر کاری مہم ‏

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی کالعدم تنظیموں اپوزیشن شجر کاری مہم پولیٹیکل انجینئرنگ موسمیاتی تبدیلی

کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی ملک دشمن...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۰۹ شام ۵:۰۹ شام

 کراچی (92 نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی ملک دشمنی نہیں ، یہ اپوزیشن کا مطالبہ ہے۔ کراچی میں شجر کاری مہم کے افتتاح کے موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ عوام پر مہنگائی بم گرائے جا رہے ہیں، ایک وزیر کا عوام کی چیخیں نکالنے کا بیان شرم ناک ہے۔ پولیٹیکل انجینئرنگ ہو رہی ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ بھارت آبی دہشتگردی کر کے پانی روک رہا ہے۔ پاکستان کو عالمی فورمز پر اپنا مقدمہ لڑنا چاہئے۔ چیف جسٹس نے انہیں بے گناہ قرار دیا، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اوکاڑہ

اوکاڑہ ، کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کےتحت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۵۷ دن ۹:۵۷ دن

اوکاڑہ (92 نیوز) شہر میں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کےتحت 60 ہزار پودے لگائے جا چکے  ہیں  ، جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ساؤتھ سٹی میں محکمہ جنگلات کی خصوصی کاوش کے باعث 1500 پودے لگائے گئے۔ 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ مریم خان کا کہنا تھا کہ کلین اینڈ گرین پاکستان مہم روزانہ کی بنیادوں پر جاری ہے جبکہ محکمہ جنگلات کے تعاون سے 60 ہزار کے قریب پودے لگائے جا چکے ہیں جس کا آڈٹ بھی کروایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک روز میں تمام بی ایچ یوز اور ڈی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز