شاہ محمود قریشی

January 15, 2021
پی ڈی ایم کے اندرونی انتشار سے واقف ہیں، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا پی ڈی ایم کے اندرونی انتشار سے واقف ہیں۔ استعفوں کے معاملے پر اختلافات بھی علم میں ہیں۔

January 14, 2021
کشمیریوں کی 72 سال سے شنوائی نہیں ہوئی ، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کشمیریوں کی 72 سال سے شنوائی نہیں ہوئی ، پاکستان نے کشمیریوں پر ظلم و جبر کے خلاف مسلسل آواز اٹھائی ۔

January 13, 2021
پاک ترک وزرائے خارجہ مذاکرات، اقتصادی وتجارتی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار
اسلام آباد (92 نیوز) پاک ترک وزرائے خارجہ مزاکرات میں اقتصادی و تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا ، تعلیمی شعبہ میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔

January 5, 2021
نو لاکھ فوجیوں کے ظلم و ستم کے باوجود کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں، شاہ محمود
اسلام آباد (92 نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں نو لاکھ فوجیوں کی تعیناتی اور بھارتی ظلم و ستم کے باوجود کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں۔

January 3, 2021
بھارت پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتا ہے ، شاہ محمود قریشی
ملتان (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا بھارت پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتا ہے۔

January 2, 2021
وزیراعظم کو ایوان کا اعتماد حاصل، پی ڈی ایم کے کہنے پر مستعفی کیوں ہوںگے، شاہ محمود
ملتان (92 نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں پی ڈی ایم 31 جنوری کا انتظار کیوں کر رہی ہے، وزیراعظم عمران خان کو ایوان کا اعتماد حاصل ہے، اِن کے کہنے پر مستعفی کیوں ہوں گے؟، پی ڈی ایم کا بیانیہ عوام کی دلچسپی کھو چکا ہے۔