Tag Archives: شاہ محمودقریشی

وزیر اعظم کے خصوصی پروگرام ’’ صاف اور سر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۳۳ شام ۲:۳۳ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں وزیراعظم عمران خان کے’’ صاف اور سرسبز پاکستان پروگرام ‘‘کے تحت شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی، معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ اور گورنر بلوچستان نے پودے لگا کر مہم کا آغاز کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ وزیر خارجہ نے اس موقع پر پاکستان کی سلامتی اور مقبوضہ جموں وکشمیر کے نہتے مسلمانوں کے لئے خصوصی دعا کروائی۔  وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق … Read More

تازہ ترین ویڈیوز