Tag Archives: شاہ سلمان

خطے میں بد امنی ‏ ایران ‏ سعودی عرب ‏ ریاض ‏ ‏92 نیوز سعودی فرمانروا ‏ شاہ سلمان ‏ عبدالعزیز السعود

خطے میں بد امنی کا ذمہ دار ایران ہے ، سعود...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ دن ۱۰:۰۱ دن

ریاض ( 92 نیوز) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود کا کہنا ہے کہ خطے میں بد امنی کا ذمہ دار ایران ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مجلس شوریٰ سے سالانہ خطاب کے دوران کہا کہ ایران کی جانب سے میزائیلوں اور ڈرون کے حملوں سے سلطنت کی اقتصادی ترقی پر کوئی فرق نہیں پڑا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اپنے دفاع کیلئے کوئی کسر نہیں اٹھا رکھے گا۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری سے کہا کہ وہ ایران کے نیوکلئیر اور بلاسٹک میزائیل پروگراموں اور خطے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ سلمان، سعودی عرب، امریکی فورسز، تعینات کرنیکی اجازت، ریاض، 92 نیوز

شاہ سلمان کی سعودی عرب میں امریکی فورسز ت...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۲ دن ۷:۰۲ دن

ریاض (92 نیوز) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے آرامکو پر ہونے والے حملے کے بعد سعودی عرب میں امریکی فورسز کی تعیناتی کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی فرمان روا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے پچھلے ماہ سعودی تیل تنصیبات آرامکو پر ہونے والے حملے کے بعد خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں امریکی فورسز اور جنگی سازو سامان کی سعودی عرب میں تعیناتی کی اجازت دی ہے۔ ادھر امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے گذشتہ روز 3 ہزار مزید امریکی فوجی اور جنگی سازوسامان سعودی عرب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی تیل تنصیبات ،حملے،مجرمانہ فعل،شاہ سلمان،ریاض،92 نیوز

سعودی تیل تنصیبات پر حملے مجرمانہ فعل ہے،...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۰۴ دن ۴:۰۴ دن

ریاض (92 نیوز) شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی تیل تنصیبات پر حملے مجرمانہ فعل قرار دیدیا، خادم الحرمین الشریفین نے کہاکہ حملے سے خطے کی سلامتی کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اپنا دفاع کرنا جانتا ہے،آرامکو حملوں کی تحقیقات مکمل ہونے پر سعودی عرب مناسب اقدامات کرے گا۔ ادھر یمن کے حوثی لیڈرمہدی المشاط نے سعودی عرب کوتجویزدی ہے کہ سعودی اتحاد یمن پر حملے روک دے تو وہ سعودی عرب پر ڈرون اور میزائل نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم ،شاہ سلمان ،ملاقات، علاقائی وعالمی صورتحال، تبادلہ خیال اسلا م آباد ،92 نیوز

وزیر اعظم کی شاہ سلمان سے ملاقات، علاقائی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۳ دن ۲:۴۳ دن

اسلا م آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات ہوئی، دونوں رہنمائوں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دو طرفہ تعاون کو مزید بڑھانے پر بات چیت کی۔ باہمی دلچسپی کے امور، تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعلقات پر بھی بات چیت کی گئی ۔وزیر اعظم نے سعودی تیل کی رسد گاہوں پر حملے کی مذمت کی۔ وزیر اعظم نے حرمین شریفین کے تقدس اور سلامتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آرامکو حملے،صورتحال ،نمٹنے ،صلاحیت ،شاہ سلمان،ریاض،92نیوز

آرامکو حملے، صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت ر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۹ دن ۴:۲۹ دن

ریاض (92 نیوز) سعودی فرمانروا شاہ سلمان ،کہتے ہیں حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آرامکو کو نشانہ بنانے کا مقصد عالمی معیشت کو نشانہ بنانا ہے۔ شاہ سلمان نے کابینہ کےاجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ سعودی عرب آئل تنصیبات اور علاقے کا بھرپور دفاع کرے گا، تنصیبات پر حملے سے عالمی امن کے لئے خطرات پیدا ہوگئے ہیں۔ ادھر سعودی کابینہ کا کہنا ہے کہ حملے سے عالمی امن کے لئے خطرات پیدا ہوگئے، عالمی برادری ایسے حملے رکوانے کے لئے موثر اقدامات کرے۔

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ سلمان سعودی عرب امریکی فوج تعیناتی اجازت

شاہ سلمان نے سعودی عرب میں امریکی فوج کی ت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶ دن ۱۰:۴۶ دن

 ریاض (92 نیوز) سعودی عرب کے فرمان روا شاہ سلمان نے علاقائی سکیورٹی اور استحکام کو بڑھانے کیلئے سعودی عرب میں امریکی فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت دفاع کے حکام نے کہا کہ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے امریکی فوج کی تعیناتی کا فیصلہ خطے کی سکیورٹی اور استحکام کیلئے مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے کیلئے اور امن قائم کرنے کیلئے کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکا خطے میں بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر سعودی عرب میں مزید فوجی تعینات کرے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عازمین حج ‏10لاکھ سم کارڈز مفت انٹرنیٹ مکہ مکرمہ ویب ڈیسک ‏ سعودی فرماں روا ‏ شاہ سلمان ‏ ولی عہد ‏ شہزادہ محمد بن سلمان ‏ جدہ ‏ شاہ عبدالعزیز

عازمین حج کیلئے 10لاکھ سم کارڈز ،مفت انٹرن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ دن ۱۱:۰۳ دن

مکہ مکرمہ(ویب ڈیسک )سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایات کی روشنی میں اس مرتبہ جدہ کے شاہ عبدالعزیزبین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے والے عازمین حج میں دس لاکھ سم کارڈز تقسیم کیے جارہے ہیں اور انھیں انٹرنیٹ کی مفت سہولت مہیا کی جارہی ہے ۔ سعودی حکام کے مطابق حج سیزن کے دوران فیلڈ ٹیمیں چوبیس گھنٹے کام کریں گی۔پاکستان اور دوسرے ممالک سے مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ائیرپورٹ پر پہنچنے والے عازمینِ حج کو سعودی حکومت کے اس پروگرام کے تحت سمیں مہیا نہیں کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی فرمانروا، شاہ سلمان، خلیجی ریاستوں، ایران، مجرمانہ عوامل، مقابلہ

خلیجی ریاستوں کو ایران کے مجرمانہ عوامل ک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ دن ۱۰:۳۸ دن

مکہ مکرمہ (92 نیوز) سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا کہنا ہے کہ خطے میں ایرانی اقدامات علاقائی اور عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں۔ ایران کے خلاف ٹھوس اور فیصلہ کن موقف اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ مکہ مکرمہ میں خلیجی تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ خطے میں ایرانی مداخلت قیام امن کی کوششوں کے لیے چیلنج ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی ایٹمی اور بیلسٹک میزائل کی صلاحیت علاقائی اور عالمی سالمیت کیلئے خطرہ ہے۔ ایران کی خطے میں دہشت گردی  کارروائیوں کے سبب تجارتی جہاز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ سلمان

شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۱۱ شام ۲:۱۱ شام

ریاض ( 92 نیوز) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد نے بھی یوم پاکستان پر مبارکباد پیش کی۔ یوم پاکستان پرخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد نے بھی یوم پاکستان کی مبارکباد دی۔ شاہ سلمان نے پاکستان کےلئےترقی اورخوشحالی کیلئےنیک خواہشات کابھی اظہار کیا۔

تازہ ترین ویڈیوز