Tag Archives: شاہی جوڑا


شاہی جوڑا لاہور وزیر اعلیٰ ‏92 نیوز شہزادہ ولیم کیٹ مدلٹن برطانوی شاہی جوڑا ‏ ایس او ایس ویلیج

شاہی جوڑا لاہور پہنچ گیا ، گورنر ، وزیر اع...

10 اکتوبر, 2019 12:12 شام 12:12 شام

لاہور ( 92 نیوز) برطانوی شاہی جوڑا اپنے پانچ روزہ دورے کے چوتھے روز لاہور پہنچ گیا، گورنر چودھری سرور اور  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے  شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مدلٹن کا لاہور آمد پر استقبال کیا۔ برطانوی شاہی جوڑا لاہور پہنچا تو  زندہ دلان لاہوریوں نے پلکیں بچھا دیں ،لاہور پہنچنے پر گورنر پنجاب چودھری سرور اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شاہی مہمانوں کا استقبال کیا،شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو گلدستہ پیش کیاگیا۔ گورنر پنجاب اوروزیر اعلیٰ  نے مہمانوں کو سوینیر اور تحائف  پیش کیے، شہزادہ ولیم کو زیتون کی لکڑی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز