Tag Archives: شاہین

شاہین ، گینگروز ، جھپٹنے ، تیار ، آخری ، ٹی ٹوینٹی ، آج ، پرتھ ، کھیلا

شاہین گینگروز پر جھپٹنے کو تیار ، آخری ٹ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۱۶ دن ۸:۱۶ دن

 پرتھ (92 نیوز) شاہین گینگروز پر جھپٹنے کو تیار ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوینٹی آج پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی ٹیم سے فخر زمان، آصف علی اور محمد عرفان کو ڈراپ کر کے امام الحق ،خوشدل شاہ، محمد حسنین کی شمولیت کا قوی امکان ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ میں باران باران رحمت خوب برسی جس کی وجہ سے پاکستان یقینی شکست سے بچ گیا۔ دوسرے میچ میں بابر اعظم اور افتخار احمد کی شاندار نصف سنچریوں کے باوجود پاکستانی باؤلرز 150 رنز کے ہدف کا دفاع کرنے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم نیوزی لینڈ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز کم بیک بابر حارث شاہین

وزیر اعظم کی نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابی پر...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۰۱ دن ۹:۰۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں کامیابی پر  قومی ٹیم کو مبارک باد دی ، عمران خان نے بھرپور کم بیک کرنے پر ٹیم کو سراہا، بابر، حارث اور شاہین کو بہترین کارکردگی پر خصوصی مبارک باد دی ۔ وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹیم کو شاندار جیت پر مبارکباد  دی ہے۔عمران خان نے کہا کرکٹ ٹیم نے بھرپور کم بیک کیا ہے جس پر وہ مبارکباد کی مستحق ہے۔ وزیر اعظم نے  بابر اعظم ،حارث سہیل اور شاہین شاہ آفریدی کو بہترین کارکردگی پر خصوصی مبارک باد دی۔ وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فیاض الحسن چوہان

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھیں ایٹم بم ش...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۳:۵۹ شام ۳:۵۹ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بھارت ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے ، ہم نے ایٹم بم شب رات کیلئے نہیں رکھا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ  غوری ، ابدالی اور شاہین مہندی کی رسموں میں چلانے کے لئے نہیں ملکی دفاع کے لئے ہیں  ، دشمن کسی غلط فہمی میں نہ رہے ۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ بھارت کی کوئی بلی پکڑی جائے تو الزام فوج پر عائد کر دیتے ہیں ، ان کا کوئی کتا ٹرک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان اور جنوبی افریقہ تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی جینمن ملان شاہین پروٹیز ٹی ٹوئنٹی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶ شام ۱۲:۰۶ شام

 سنچورین (92 نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کل سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ شاہین پروٹیز کے ملک میں جا کر جیتنا بھول گئے۔ ٹیسٹ اور ون ڈے کے بعد اپنے فیورٹ فارمیٹ میں بھی سیریز ہار گئے۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا آخری میچ کل سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی۔ جنوبی افریقہ کے 192 رنز کے جواب میں پاکستان کی ٹیم 186 رنز ہی بنا سکی۔ دوسرے میچ میں بھی کامیابی نے جنوبی افریقہ کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سراج درانی صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان پنجاب اسمبلی نوازشریف مودی پلوامہ حملے

قاضی حسین احمد جیسا لیڈر پاکستان کی سیاست...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

 لاہور ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا قاضی حسین احمد بہادر لیڈر تھے ، ان جیسا لیڈر پاکستان کی سیاست میں نہیں ہو سکتا۔ وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا کہ قاضی حسین احمد نے اس وقت شاہین کا کردار ادا کیا تھا ، آج عمران خان بھی شاہین  کا کردار ادا کر رہے ہیں ،اس سوہنی دھرتی کو بچانے کیلئے نکلے ہیں،  چور، لٹیروں اور نوسر بازوں کو نشانے عبرت بنائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ عمران خان کاغذی شیروں کے خلاف کھڑے ہیں، عمران خان میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز