Tag Archives: شاہکار ‏


پشاور ، اسلامیہ کالج یونیورسٹی ، تاریخی جامع مسجد ، مغلیہ فن تعمیر ، شاہکار ، 92 نیوز

پشاور کی اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی تاریخ...

07 جولائی, 2020 10:32 دن 10:32 دن

پشاور (92 نیوز) پشاور کی اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی تاریخی جامع مسجد مغلیہ فن تعمیر کا شاہکار ہے۔ بادشاہی مسجد لاہور اور دہلی کی جامع مسجد کی طرز پربنائی گئی یہ مسجد اپنے اندر ایک صدی کی تاریخ سموئے ہوئے ہے۔ خوبصورت گنبد بلند و بالا مینار اور دیواروں پر کندہ کئے گئے نقش و نگار۔۔ مغلیہ طرز تعمیر پربنی یہ جامع مسجد اسلامیہ کالج پشاور ہے۔ جسے دیکھتے ہی بادشاہی مسجد لاہور اور دہلی کی جامع مسجد کا گماں ہوتا ہے۔ اسلامیہ جامع مسجد تاریخی درسگاہ اسلامیہ کالج کے احاطے کے عین وسط میں واقع ہے۔ جامع مسجد اسلامیہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز