Tag Archives: شاہراہیں بند ‏

معاہدہ ‏ کارکن عبدالغفور حیدری اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جمعیت علمائے اسلام ‏

شاہراہیں بند اور شٹرڈاؤن پر اپوزیشن کی قو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۳ شام ۹:۵۳ شام

اسلام آباد (92 نیوز) جب قومی شاہراہیں بند ہوں گی، جب شٹرڈاؤن ہوگا، تب تمہیں پتہ چلے گا کہ اپوزیشن کی قوت کیا ہے، عبدالغفور حیدری نے آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب میں وزیراعظم کو دھمکی دیدی۔ عبدالغفور حیدری بولے کہ یہ تحریک ہے، دو چار دن کا جلسہ نہیں، تحریک پورے ملک میں پھیل جائے گی، تم نے کہا تھا چند ہزار لوگ بھی اکٹھے ہوگئے تو استعفیٰ دے دو گے، اسلام آباد میں لاکھوں لوگ جمع ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

بلوچستان

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتح...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴ شام ۱۲:۵۴ شام

کوئٹہ ( 92 نیوز) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال  ہے جس کے باعث  10 ہزار سے زائد گھر متاثر ہوئے ہیں ۔ حالیہ طوفانی بارشوں اور برف باری نے بلو چستان بھر میں تباہی مچادی  ہے ، کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں ندی نالوں میں طغیانی  سے سینکڑوں مکانات منہدم ہوگئے  جبکہ رابطہ سٹرکیں بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔ سیلابی صورتحال کے باعث  تاحال شاہراہیں بند ہے  ۔ نوشکی ،چاغی ،واشک ، قلعہ عبد اللہ ، زیارت، پشین سمیت دیگر علاقوں میں بھی ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی پانی گھر وں میں داخل ہوگیا ہے ،بڑی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز