Tag Archives: شاہد خاقان

ایل این جی ‏ ایل این جی اسکینڈل ‏ شاہد خاقان ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ ‏16 دسمبر تک توسیع اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز احتساب عدالت ‏

ایل این جی اسکینڈل ، شاہد خاقان کے جوڈیشل ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ دن ۱۰:۲۲ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایل این جی اسکینڈل میں احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے جوڈیشل ریمانڈ میں  16 دسمبر تک توسیع دے دی ۔ نیب نے احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر دیا۔ ایل این جی کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ، شاہد خاقان عباسی اورمفتاح اسماعیل کواڈیالہ جیل سے پیش کیا گیا ، عدالت نے دونوں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 دسمبر تک توسیع کردی۔ نیب راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی سمیت 9 ملزمان کےخلاف اختیارات کے غلط استعمال کاریفرنس دائر کر دیا ، جس میں کہا گیا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل این جی اسکینڈل ‏ شاہد خاقان ‏ راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز

ایل این جی اسکینڈل ، شاہد خاقان کے بیٹے ب...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ شام ۱۲:۱۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) ایل این جی اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعظم کی فیملی  بھی نیب کی لپیٹ میں آگئی  ،  شاہد خاقان عباسی کے دونوں بیٹے اپنے بیویوں کے ساتھ نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے ۔ عبداللہ شاہد خاقان اورحیدر شاہد خاقان اپنی اپنی اہلیہ کے ہمراہ نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے جہاں نیب کے تفتیشی افسر نے کیس سے متعلق ان سے سوالات کیے ۔ شاہد خاقان عباسی کے دونوں بیٹوں اور انکی بیویوں نے بیان قلمبند کیے گئے ، شاہد خاقان عباسی ایل این جی کیس میں پہلے ہی گرفتار ہیں اور مقدمے کا سامنا کررہے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

شاہد خاقان ‏ مفتاح اسماعیل ‏ عمران الحق ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز احتساب عدالت اسلام آباد ‏

شاہد خاقان ، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸ دن ۱۰:۲۸ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) ایل این جی کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد نے شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کے ریمانڈ میں  19 نومبر تک توسیع کر دی۔ ایل این جی کیس میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو جیل سے احتساب عدالت اسلام آباد پیش کیا گیا  ، جہاں عدالت نے ان کے ریمانڈ میں  19 نومبر تک توسیع کر دی ۔ شاہد خاقان عباسی نے بھی مرضی سے علاج کرانے کی درخواست دائر کی ، موقف اپنایا کہ اپنے خرچ پر  مرضی کے اسپتال  سے علاج کی اجازت دی جائے ، پنجاب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایل این جی اسکینڈل شاہد خاقان مفتاح اسماعیل ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ اسلام آباد ‏92 نیوز ‏

ایل این جی اسکینڈل ، شاہد خاقان ، مفتاح اس...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ دن ۱۱:۱۳ دن

اسلام آباد(92 نیوز ) ایل این جی اسکینڈل میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل  کے مزید جسمانی ریمانڈ کی نیب کی استدعا مسترد کر دی گئی ۔ نیب کی  جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد مسترد کرتے ہوئے احتساب عدالت نے ایل این جی اسکینڈل میں شاہد خاقان عباسی ، مِفتاح اسماعیل اور سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کو15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا، سابق وزیراعظم نے 9 صفحات پرمشتمل تحریری بیان بھی جمع کرادیا۔ نیب ٹیم نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اورسابق ایم ڈی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف حمزہ مریم شاہد خاقان‏ زرداری ‏ فریال ‏ جیل ‏ عید ‏ اسلام آباد ‏ ‏92نیوز

نواز شریف، حمزہ ،مریم ،شاہد خاقان،زرداری...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ دن ۱۱:۲۶ دن

اسلام آباد ( 92نیوز) بڑی عید پر  ملک کی بڑی  جماعتوں کے بڑے رہنما عید جیل میں گزار رہے ہیں ۔ نواز شریف ، آصف علی زرداری ، مریم نواز ، فریال تاپور ، حمزہ شہباز اور شاہد خاقان عباسی اس وقت قید ہیں ۔ مختلف مقدمات میں اسیر بڑے سیاسی رہنما عید جیل میں ہی گزار رہے ہیں ۔ نوازشریف کوٹ لکھپت  جیل میں قید ہیں اور العزیزیہ ریفرنس میں  قید کی سزا بھگت رہے ہیں ۔ سابق صدر آصف زرداری بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں ،منی لانڈرنگ اور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ‏ شاہد خاقان ‏ سعدرفیق ‏ پروڈکشن آرڈرز

آصف زرداری ، شاہد خاقان اور سعدرفیق کے پ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۲ شام ۱۲:۴۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے آصف زرداری ، شاہد خاقان عباسی اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے گئے۔ نیب حکام کو تینوں ایم این ایز کو  اجلاس میں شرکت کیلئے پارلیمنٹ لانے کی ہدایت کی گئی ہے، پروڈکشن آرڈرز کی کاپیاں چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو بھی بھجوا دی گئی، منشیات کیس میں گرفتار رانا ثنا اللہ کے پروڈکشن آرڈر کیلئے وزارت قانون سے رائے طلب کی گئی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

رانا ثنا ہیروئن کیس گرفتار بچہ بچہ جھوٹا شاہد خاقان

رانا ثنا کو ہیروئن کے کیس میں گرفتار کیا گ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۰۴ شام ۷:۰۴ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا رانا ثنا کو ہیروئن کے کیس میں گرفتار کیا گیا۔ بچہ بچہ کہہ رہا ہے کہ یہ جھوٹا کیس ہے۔ شاہد خاقان اور دیگر لیگی رہنماؤں نے رانا ثنا کے گھر میں میڈیا سے گفتگو میں کہا انصاف کے نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ حکومت بلیک میل کرنا شروع کر دے تو انصاف کیسے ہو گا؟ ۔ انہوں نے کہا جج ارشد ملک کی پریس ریلیز اور بیان حلفی میں تضاد ہے۔ سینیٹ کا ایک بھی رکن بک جاتا ہے تو اس سے بڑی شکست نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہد خاقان

کام صرف نواز شریف نے کئے ، موجودہ حکومت نے...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۳۹ شام ۵:۳۹ شام

بالا کوٹ ( 92 نیوز) بالا کوٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ  ملک میں کام صرف نواز شریف نے کئے ہیں ۔ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے رہنما پاکستان مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ  موجودہ حکومت نے مہنگائی کے جو بم برساے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی ، چھ ماہ میں معیشت تباہ کر دی گئی ۔ شاہد خاقان عباسی نے  مزید کہا کہ 26 فروری کو عوام حکومت کو مسترد کرنے کا پیغام دیں گے ۔

تازہ ترین ویڈیوز