Tag Archives: شانہ بشانہ ‏

مسئلہ کشمیر ‏ شاہ محمود قریشی ‏ مظفر آباد ‏ ‏92 نیوز نیوز کانفرنس ‏ عالمی سطح پر‏ متنازعہ ‏ شانہ بشانہ چین کی حمایت ‏

مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے میں کامیابی سے آگ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ دن ۱۱:۵۳ دن

مظفر آباد ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مظفر آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے  میں کامیابی سے آگے بڑھ رہے ہیں ، عالمی سطح  پر کشمیر کے مسئلے کو متنازعہ  تسلیم کر لیا گیا ہے ،  کشمیریوں کی جدو جہد اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہے ۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ  پاکستانی کشمیریوں کے شانہ بشانہ ہیں ،  کشمیر کا مقدمہ لڑنے کیلئے چین کی حمایت حاصل کی ہے ،  کشمیریوں کی آواز سے کشمیر کے مقدمے کو طاقت ملے گی، مقدمہ سلامتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فاطمہ جناح ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز قیام پاکستان تحریک شانہ بشانہ جدوجہد ‏1893‏ محمدعلی جناح

فاطمہ جناح ؒ کی آج 126 ویں سالگرہ منائی جا ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ دن ۱۱:۴۱ دن

کراچی (92 نیوز) قیام پاکستان کی تحریک میں  اپنے بھائی کے ساتھ شانہ بشانہ جہدوجد کرنے والی فاطمہ جناح کا آج یوم پیدائش ہے۔ سن 1893میں کراچی میں پیدا ہونے والی فاطمہ جناح کو بچپن سے ہی اپنے بھائی محمدعلی جناح سے بے انتہا محبت تھی۔ انہوں نے اپنے بھائی کی طرح اعلی تعلیم حاصل کی۔ ڈینٹل سرجن بن گئی ۔ محترمہ فاطمہ جناح قیام پاکستان کی جدوجہد میں قائداعظم کے شانہ بشانہ رہیں اور خواتین کو متحرک کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ وہ ہرمشکل وقت میں اپنے بھائی کے ساتھ کھڑی رہیں۔ قیام پاکستان کے بعد فاطمہ جناح … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ترک صدر طیب رجب اردوان

پاکستان ہر مشکل میں ساتھ کھڑا ہوا، ترک صد...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ دن ۱۰:۵۷ دن

انقرہ ( 92 نیوز) ترک صدر طیب رجب اردوان نے اپنی قوم سے خطاب کے دوران  پاکستان کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہر مشکل میں  ترکی کے شانہ بشانہ کھڑا ہوا۔ طیب رجب  اردوان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان سے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے پر بات ہوئی ، گفتگو میں مصالحتی کردار پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ ترک صدر نے کہا کہ  پاکستان کا ترک قوم کے دلوں میں خاص مقام ہے ، جب بھی مشکل پڑی پاکستانی بھائیوں  کو ساتھ کھڑے پایا۔ صدر طیب رجب اردوان نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حلیم عادل شیخ

قوم جاگ رہی ہے اسی لئے بھارتی طیارے ہتھیا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ دن ۱۱:۱۵ دن

کراچی ( 92 نیوز) سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ بھارتی طیارے آئے مگر دم دبا کر بھاگ گئے ، پوری قوم جاگ رہی ہے ، یہی وجہ ہے کہ  دشمن کو ہتھیار چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بھارت ہمیشہ سے ایل او سی کی خلاف ورزی کرکے شہریوں کو نشانہ بناتاہے،  ہم نے ہمیشہ انسانیت کو ملحوظ خاطر رکھاہے ہر بار کہتے ہیں اب کچھ کرکے دکھاؤپھر بتائیں گے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پشاور احتجاج

پشاور ، پی ٹی آئی کارکنوں کا بھارت کیخلا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

پشاور ( 92 نیوز) پشاور میں  پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی  کا پتلا نذر آتش بھی کیا ۔ بھارت نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کی کو کوشش کی تو پاکستان تحریک انصاف کے کارکن سینہ سپر ہوکر نکل پڑے اور بھارت کو بزور شمشیر جواب دینے کے لئے اکٹھے ہو گئے ۔ پشاور پریس کلب کے سامنے بھارت کے خلاف خوب غم وغصے کا اظہار کیا  اور نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت نے اگرجارحیت  کی کوشش کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز