Tag Archives: شانگلہ ‏

خیبر پختونخوا لائف جیکٹس تیراک پشاور نیٹ نیوز شانگلہ ‏ ہری پور ‏

خیبر پختونخوا ،کشتی میں سفرکیلئے لائف جی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ دن ۱۱:۱۶ دن

پشاور(نیٹ نیوز)شانگلہ سے ہری پور آنے والے کشتی کو پیش آنے والے حادثہ کے بعد چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے مسافر کشتیوں، دریائی سفر اور کشتی بانوں سے متعلق ضروری احکامات جار ی کئے ہیں۔ چیف سیکرٹری کے مراسلہ میں تمام کشتی بانوں کا ضلعی انتظامیہ اور مقامی پولیس سٹیشن کیساتھ اندراج لازمی قرار دیا گیا گیا ہے جبکہ مقامی پولیس کو کشتیوں میں دستیاب سیٹوں کے مطابق سواریوں کیلئے لائف جیکٹس کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ مراسلہ میں کہا گیا کہ عوام کی رہنمائی کے لئے ضروری ہدایات والے سائن بورڈز کی تنصیب مختلف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بارش

ملک بھر میں بارش کا سلسلہ جاری ، حادثات می...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

لاہور ( 92 نیوز) ملک کے طول و عرض میں بارش کا سلسلہ جاری ہے ، حادثات میں 28افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ  سڑکیں بازار پانی سے بھر گئے، متعدد   علاقوں سے بجلی غائب ہو گئی ۔ خیبرپختونخو ا میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات و واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی ۔ دیر بالا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بچوں اور خواتین سمیت 4افراد جاں بحق ہوئے ۔ لاہور ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ ، اوکاڑہ ، راولپنڈی سیالکوٹ ، سرگودھا میں نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔ بارش کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز