Tag Archives: شاندار استقبال


امریکا، سال 2020، شاندار استقبال، نیویارک ٹائمز اسکوائر، جشن، 92 نیوز

امریکا میں بھی سال 2020 کا شاندار استقبال، ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱ دن ۱۰:۵۱ دن

نیویارک (92 نیوز) امریکا میں بھی سال دوہزاربیس کا شاندار استقبال کیا گیا، نیویارک ٹائمز اسکوائر پر نیو ایئر کا جشن منایا گیا۔ ہزاروں افراد جھوم اٹھے۔ برطانیہ، ترکی، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور مشرقِ بعید میں بھی نئے سال کے آغاز پر شاندار آتشبازی کی گئی۔ آکلینڈ، سڈنی، ٹوکیو، بیجنگ، ہانگ کانگ، بنکاک، پیرس اور دیگر شہروں میں آسمان رنگوں سے سج گیا۔ یو اے ای میں دنیا کی سب سے بلند عمارت برج الخلیفہ روشنیوں میں نہا گئی۔لوگوں کی بڑی تعداد آتشبازی کے دلکش مناظر محظوظ ہوئی۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.