Tag Archives: شامل

پی سی بی سنٹرل کنٹریکٹ جاری انیس کھلاڑی شامل

پی سی بی کا نیا سنٹرل کنٹریکٹ جاری ، صرف ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۱۳ شام ۴:۱۳ شام

 لاہور (92 نیوز) پی سی بی کا نیا سنٹرل کنٹریکٹ جاری ہو گیا جس میں صرف انیس کھلاڑی شامل کیئے گئے ہیں۔ محمد حفیظ اور شعیب ملک سمیت کئی کھلاڑیوں کی چھٹی ہو گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دو ہزار انیس بیس کے لیے انیس کھلاڑیوں کو نئے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل کیا ہے۔ سنٹرل کنٹریکٹ کی اے کٹیگری میں سرفراز احمد، بابر اعظم اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ کٹیگری بی میں اسد شفیق، اظہر علی، حارث سہیل، امام الحق، محمد عباس، شاداب خان ، شاہین شاہ آفریدی اور وہاب ریاض کو شامل کیا گیا ہے۔ کٹیگری سی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان بابر اعوان کابینہ شامل فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کا بابر اعوان کو دوبار...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۴۰ شام ۹:۴۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے بابر اعوان کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعوان کو مشیر پارلیمانی امور بنایا جائے گا، جبکہ وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی کا قلمدان تبدیل کر دیا جائے گا۔ آئین کے تحت کابینہ میں پانچ مشیروں کو رکھنے کی گنجائش ہے اور اس وقت حفیظ شیخ، ڈاکٹر عشرت حسین ، ملک امین اسلم، عبدالرزاق داود اور ارباب شہزاد مشیر کے عہدے پر کام کررہے ہیں۔ بابراعوان کو مشیر کا عہدہ دینے کے لیے ایک مشیر کو مستعفی ہونا پڑے گا۔ بابر اعوان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز