Tag Archives: شادی


اقراء عزیز ‏ یاسر حسین ‏ شادی ‏

اقراء عزیز اور یاسر حسین شادی کے بندھن می...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱ شام ۱۱:۰۱ شام

کراچی ( 92 نیوز)  اداکارہ اقراء  عزیز اور کامیڈین یاسر حسین  شادی کے بندھن میں بندھ گئے ، شادی کی تقریب کراچی میں ہوئی جس میں نامور ستاروں نے بھی شرکت کی ۔سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل صارفین نئے جوڑے کو مبارکباد دےرہے ہیں۔ اگست 2019 میں ستاروں کے جھرمٹ میں کی گئی اقراء عزیز کی ہاں سال کے اختتام پر قبول ہے میں بدل گئی  ، معروف اداکارہ اقراء  عزیز اور یاسر حسین شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ اقرا عزیز  ڈیزائنر نومی انصاری کے ڈیزائین کردہ لال خوبصورت جوڑے  پر  سنہرے رنگ کی جیولری پہنے نہایت خوبصورت نظر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز