Tag Archives: شادی ہالز


شادی ہالز ، کورونا ایس او پیز ، پچاس فیصد ، گنجائش ، تقاریب

لاک ڈاؤن پابندیوں میں نرمی، شادی ہالز میں...

09 ستمبر, 2020 8:49 شام 8:49 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) لاک ڈاؤن پابندیوں میں نرمی کے بعد شادی ہالز میں آج سے تقریبات شروع ہو گئیں۔ شادی ہالز میں کورونا ایس او پیز کے تحت پچاس فیصد گنجائش کے ساتھ تقاریب ہوسکیں گی۔ کورونا سے بچاؤ کے حوالے سے حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیکرٹری  پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے نوٹیفکیشن کے مطابق شادی ہالوں میں کل گنجائش سے نصف افراد کوتقریبات میں شمولیت کی اجازت دی گئی ہے۔ شادی ہالز مالکان نے تقریبات کے انعقاد کے لیے تیاریاں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.