Tag Archives: شاداب خان ‏

ٹی 20 سیریز ‏ عمر اکمل ‏ فخر زمان ‏ ‏ احمد شہزاد ‏ لاہور ‏ ویب ڈیسک ‏ پاکستانی بلے باز‏ عماد وسیم ‏ فہیم اشرف ‏ محمد حسنین محمد عامر شاداب خان ‏ وہاب ریاض ‏ عثمان شنواری

ٹی 20 سیریز ، عمر  اکمل 0 ، فخر زمان 6 ، احمد ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲ شام ۱۲:۵۲ شام

لاہور ( ویب ڈیسک ) ٹی 20 سیریز میں پاکستانی بلے بازوں کی ایک نہ چلی  اور مہمان ٹیم  وائٹ واش کر کے چلتی بنی ۔ سری لنکا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں پاکستان کے بڑے بڑے ناموں کے حامل  اور ریکارڈز بنانے والے  بلے باز تو چل میں آیا کی پالیسی پر  گامزن رہے  ، عمر اکمل  پہلا اور دوسرا میچ  کھیلے لیکن کوئی بھی رن نہ بنا پائے اور دونوں بار کھاتہ کھولے بنا ہی چلتے بنے ۔ بابر اعظم کو  تینوں میچز میں اوپننگ کی ذمہ داری تفویض  کی گئی جسے وہ نبھا نہ سکے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان دوسرا وارم اپ میچ بنگلہ دیش کارڈف ‏ ‏92 نیوز آصف علی ‏ بابر اعظم ‏ فخر زمان ‏ حارث سہیل ‏ حسن علی ‏ عماد وسیم ‏ ا مام الحق ‏ محمد عامر ‏ محمد حفیظ ‏ محمد حسنین ‏ کپتان سرفراز احمد ‏ شاداب خان شاہین شاہ آفریدی شعیب ملک

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کھیلا جانی...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲ شام ۱۰:۲۲ شام

کارڈف ( 92 نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جانیوالا وارم اپ میچ شروع ہونے سے قبل ہی بارش کی نذر ہو گیا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے  میچ کی ابھی ٹاس بھی نہ ہوئی تھی کہ بادلوں نے اسٹیڈیم کو گھیرے میں لیکر برسنا شروع کر دیا جس کے باعث ٹاس بھی  نہ ہو پائی  اور میچ  پہلے تاخیر کا شکارہوا جسے بعد میں منسوخ کر دیا گیا۔ کارڈف کے میدان میں مسلسل بارش کے باعث ٹاس بھی نہ ہوسکا ،پاک بنگلہ دیش وارم اپ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے شروع ہونا تھا تاہم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محمد عامر اور شاداب خان فٹ ہو گئے ‏

محمد عامر اور شاداب خان فٹ ہو گئے ‏

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۱ شام ۹:۵۱ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ورلڈ کپ سے قبل بڑی خوشخبری ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد عامر اور شاداب خان فٹ ہو گئے ۔ فاسٹ  باؤلر محمد عامر نے چکن پاکس سے چھٹکارہ پا لیا جبکہ لیگ اسپنر شاداب خان کی رپورٹ بھی تسلی بخش رہی،ڈاکٹرزنے قومی اسپنر کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر چکن پاکس سے صحت یاب ہو گئے، ڈاکٹرنے احتیاط کی صورت میں فاسٹ باؤلر کو آرام کا مشورہ دیا ہے،محمد عامر انگلینڈ کے خلاف آخری میچ کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے ۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ کھیلنےجاؤں گا، شاداب خان ‏

ورلڈ کپ کھیلنے جاؤں گا، لیگ اسپنر شاداب خ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴ شام ۱۲:۰۴ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے کہا کہ ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے جاؤں گا ۔ پاکستانی اسکواڈ کے اہم لیگ اسپنر شاداب صحتیاب ہوگئے، جمعرات کو انگلینڈ روانہ ہونگے، کہا کہ ورلڈ کپ کھیلنے جاؤں گا، انگلینڈ کےخلاف بولرز پرفارمنس نہیں دے رہے چاراہم کھلاڑی ٹیم میں نہ ہوتوفرق پڑتا ہے امید ہے کہ ورلڈ کپ تک بولرز ردھم میں آ جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اور شائقین کیلئے اچھی خبر ہے کہ لیگ اسپنرصحتیاب ہوگئے ،ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے شاداب خان جمعرات کو اڑان بھرینگے۔ وسیم اکرم کا محمد عامر کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ شاداب خان

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو چار ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰ شام ۱۱:۵۰ شام

 دبئی (92 نیوز) پی ایس ایل فور کے دلچسپ مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈیوسنDawson اور ڈیرن سیمی کی شاندار بیٹنگ نے اسلام آباد  یونائیٹڈ سے  فتح چھین لی۔ سنسنی  خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ 177رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی بیٹنگ شروع میں مشکلات کا شکار نظر آئی۔ جارح مزاج بیٹسمین کیرن پولارڈ  کا  بلا بھی خاموش رہا اور صرف ایک رن ہی بنا سکے۔ 84رنز پر آدھی ٹیم کے پویلین لوٹنے پر  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

لاہور قلندرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ

پی ایس ایل 4 کا پہلا میچ آج ، لاہور قلندرز...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹ شام ۱۲:۳۹ شام

دبئی ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا پہلا میچ آج دبئی میں کھیلاجائے گا جس میں لاہور قلندرز اور دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ ایک دوسرے کے مقابل ہوں گے ۔ انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ، آج رات سے چوکوں چھکوں کی بارش ہو گئی  ، پی ایس ایل فور کی افتتاحی تقریب کے بعد پہلے میچ کی سیٹی بھی آج ہی بجے گی جس میں دفاعی چیمپئن اور لاہور قلندرز میدان میں اتریں گے ۔ وفاقی اور صوبائی دار الحکومت کے شہری اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لئے بے تاب ہیں تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز