Tag Archives: شائقین


پاک بنگلہ دیش، دوسرا ٹی ٹوئنٹی، شائقین، قذافی اسٹیڈیم، رخ، لاہور، 92 نیوز

پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹی ٹوئنٹی، شائقین بڑی...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵ شام ۱۲:۴۵ شام

لاہور (92 نیوز) پاکستان میں انٹرنیشنل  کرکٹ کا جادوسرچڑھ کربولا، شائقین ملک میں کرکٹ بحال ہونے پر پرجوش دکھائی دیے، پاک بنگلہ دیش دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے کرکٹ دیوانے آج بھی بڑی تعداد میں قذافی اسٹیڈیم پہنچے ادھردوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے بھرپور تیاریاں کی گئیں، سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے سیف سٹی کیمروں کے ذریعے بھی مانیٹرنگ جاری رہی ۔

تازہ ترین ویڈیوز