Tag Archives: شائقین کرکٹ

گگلی ماسٹر ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر شائقین کرکٹ

گگلی ماسٹر کی وفات  پر غیر ملکی کھلاڑیوں ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ شام ۱۰:۲۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) گگلی ماسٹر لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر کے انتقال پر شائقین کرکٹ کیساتھ کرکٹرز بھی افسردہ ہو گئے ، ملکی  کرکٹرز کے ساتھ غیر ملکی کھلاڑیوں نے بھی اسٹار اسپنر کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے لیجنڈری باؤلر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی 1983 کیپرفارمنس کی ویڈیو جاری کی،آسٹریلیاکے سابق اسٹار  لیگ اسپنر شین وارن نے بھی عبدالقادر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جنوبی افریقہ  کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے لیجنڈری باؤلر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میرے استاد عبدالقادر کی وفات کا سن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چنئی ٹیسٹ ‏ چنئی ٹیسٹ 1999 ‏ پاکستان کرکٹ یادگار ٹیسٹ لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ شائقین کرکٹ ‏ چار ٹیسٹ میچز ‏ ثقلین مشتاق

چنئی ٹیسٹ 1999 پاکستان کرکٹ کا یادگار ٹیسٹ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۵۵ شام ۵:۵۵ شام

لاہور ( 92 نیوز ) شائقین کرکٹ نے چنئی ٹیسٹ  1999 کوپاکستان کرکٹ کے  یادگار ٹیسٹ کے طور پر چن لیا، پی سی بی نے پاکستان کے چار ٹیسٹ میچز کا انتخاب کیا اور شائقین کرکٹ سےآئن لائن ووٹنگ کرائی، سب سے زیادہ 65فیصد شائقینِ کرکٹ نے چنئی ٹیسٹ کے حق میں ووٹ دیا۔ شائقین کرکٹ نےپاکستان کرکٹ کی تاریخ کے یادگارٹیسٹ کا انتخاب کر لیا ۔  شائقین نے  چنائی ٹیسٹ 1999 کوپاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کا یاد گار ٹیسٹ قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے چار یاد گار ٹیسٹ  میچز کا  انتخاب کیا اور شائقین کرکٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیوزی لینڈ ‏ زیرو رنز سے ہار گیا ‏92نیوز ہیڈ لائن ‏ آل راؤنڈر ‏ ٹویٹ ‏ آئی سی سی ‏ شائقین کرکٹ ‏ کرکٹ ماہرین ‏ سکاٹ اسٹائرس ‏

نیوزی لینڈ ’’زیرو‘‘رنز سے ہار گیا

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸ شام ۱۲:۳۸ شام

نیوزی لینڈ ( 92نیوز) نیوزی لینڈ کی ہار پر مقامی  اخبار نے ہیڈ لائن میں لکھا کہ نیوزی لینڈ  زیرو رنز سے ہار گیا،جس پر نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر نے ٹویٹ کیا آئی سی  سی نے اچھا مذاق کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے ہاتھوں ہار پر شائقین کرکٹ کے ساتھ کرکٹ ماہرین بھی مایوس دکھائی دے رہے ہیں ، نیوزی لینڈ کی ایک مقامی اخبار نے اپنی ہیڈ لائن لکھی نیوزی لینڈ زیرو رنز سے ہار گیا، جس پر نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر سکاٹ اسٹائرس نے ٹویٹ میں کہا آئی سی سی نے اچھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی میں پی ایس ایل کا میلہ سج گیا ، سہر س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

کراچی ( 92 نیوز) کرکٹ کا جاندار میلہ کراچی پہنچنے پر شہر قائد کے زندہ دلان نے تیاریاں بھی شاندارانداز میں کیں ، شائقین کرکٹ چوکوں چھکوں کی برسات دیکھنے کو بے تاب ہیں ۔ تھا جس کا انتظار ،وہ  شاہکار آگیا ، شاہراہ فیصل ایف ٹی سی پر رنگوں کی بہار آگئی ، پوسٹرز، بینرز اور کھلاڑیوں کی تصاویر کیساتھ رنگ برنگی لائٹس نے سماں باندھ دیا۔ دو تلوار پر بھی شاندار سجاوٹ، جہاں بھی نظر گھمائیں، پی ایس ایل کے رنگ نظر آئیں گے۔ ٹیموں کے انتخاب پر سب کا اپنا نقطہ نظر مگر  سپورٹ کے معاملے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور میں آج دو میچز کھیلے جائین...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۵۹ دن ۷:۵۹ دن

ابو ظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور میں سٹارز کرکٹرز آج پھر ایکشن  دکھائیں گے،  آج 2 میچ کھیلے جائیں گے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی  میں جوڑ پڑے گا جبکہ کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش ہوگا۔ پی ایس ایل کا میلہ ابوظہبی  پہنچ گیا ، دو روزہ  آرام کے بعد  پی ایس ایل کا یو اے ای میں آخری مرحلہ آج سے ابوظہبی میں شروع ہوگا، شائقین کرکٹ کو آج پی ایس ایل میں 2 میچ  دیکھنے کو ملیں گے ۔ پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل ٹکٹس

پی ایس ایل فور کا میلہ پاکستان میں سجنے وا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۰۴ شام ۱:۰۴ شام

کراچی  ( 92 نیوز) دبئی  ، شارجہ اور ابو ظہبی سے ہو کر پی ایس ایل فور کا میلہ اب پاکستان میں سجنے کو ہے ، لاہور اور کراچی میں ہونیوالے میچز کی ٹکٹوں  کی فروخت شروع کر دی گئی ہے ۔ لاہور میں بھی  پی ایس ایل فور میچز کیلئے ٹکٹوں  کی فروخت جاری ہے ، شائقین کرکٹ ٹکٹ خریدنے کے لیے لمبی لائنوں میں لگے ہوئے ہیں۔ کراچی میں پی ایس ایل کا جنون انتہا کو پہنچ گیا ہے ۔ شہر قائد میں بھی  آج سے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی  جس کیلئے نوجوانوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل شائقین کرکٹ ٹرافی لاہور قلندرز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان سلطان

پی ایس ایل کا رنگا رنگ میلہ دو دن کی دوری پ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۵:۲۶ شام ۵:۲۶ شام

 دبئی (92 نیوز) پی ایس ایل کا رنگا رنگ میلہ دو دن کی دوری پر ہے۔ ایونٹ کا آغاز 14 فروری کو ہو گا۔ شائقین کرکٹ کا انتظار ختم  ہو گیا۔ پاکستان سپر لیگ کی سپر ٹرافی کی رونمائی  دبئی میں کر دی گئی۔ تقریب رونمائی میں تمام ٹیموں کے کپتانوں سمیت چئیر مین پی سی بی احسان مانی اور ایم ڈی پی سی بی وسیم خان نے بھی شرکت کی۔ ٹرافی کی منہ دکھائی سے قبل تمام کپتانوں نے پریس کانفرنس میں شرکت کی۔ چئیرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل دنیا میں ایک برانڈ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز