Tag Archives: سی سی ٹی وی

حاملہ لیڈی ڈاکٹر پر تشدد، سی سی ٹی وی سے و...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۵:۳۹ شام ۵:۳۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) وکلاء کی جانب سے پی آئی سی میں  8 ماہ کی حاملہ لیڈی ڈاکٹر پر تشدد کے واقعے میں ڈاکٹر فضا نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے حملہ کرنیوالے وکلاء کی شناخت کر  لی ۔ لیڈی ڈاکٹر فضاء نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرا دیا ۔   دوسری جانب لاہور میں وکلاء گردی کے خلاف راولپنڈی کے ڈاکٹروں کا احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ، ہولی فیملی اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے احتجاجی ریلی نکالی ، کہا حکومت ناکام ہوچکی، پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پرحملے میں ملوث وکلاء پر ملٹری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وکلاء ‏ پی آئی سی ‏ توڑ پھوڑ ‏ ‏92 نیوز ‏ سی سی ٹی وی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز پنجاب کارڈیالوجی ‏ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ‏

وکلاء کی پی آئی سی میں توڑ پھوڑ ، سی سی ٹی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱:۱۰ شام ۱:۱۰ شام

لاہور ( 92  نیوز) وکلاء کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا، 92 نیوز نے ایک اور سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کر لی ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے وکلا نے  ایمرجنسی وارڈ میں توڑ پھوڑ کی، وکلا پی آئی سی کی ایمرجنسی کے مرکزی دروازے سے اندر آئے اور پتھراؤ اور ڈنڈوں سے ایمرجنسی وارڈ کے شیشے توڑے ۔ بپھرے وکلا نے دل کے اسپتال کی ایمرجنسی میں توڑ پھوڑ کی ، جوہاتھ میں آیا دے مارا، وکلا کے دھاوے سے شیشے ٹوٹ گئے ۔ فوٹیج میں واضح ہے کہ ڈنڈا بردار وکلا  کے جتھے نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دیر بالا ‏ ‏92 نیوز ڈی ایچ کیو دیر بالا ‏ سی سی ٹی وی ‏ حورین

ڈی ایچ کیو دیر بالا سے اغوا ہونیوالی بچی ک...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴ شام ۱۲:۱۴ شام

دیر بالا ( 92 نیوز) ڈی ایچ کیو  دیر بالا سے اغوا ہونے والی بچی کی سی سی ٹی وی ویڈیو 92 نیوز نے حاصل کر لی ، ویڈیو میں برقع پوش خاتون کو 3 سالہ بچی  کو گود میں اٹھائے دیکھا جا سکتا ہے۔ منگل کے روز ڈی ایچ کیو  اسپتال دیر بالا سے اغوا ہونے والی 3 سالہ بچی حورین کی سی سی ٹی وی ویڈیو  92 نیوز نے حاصل کر لی ہے  ، جس میں برقع پوش خاتون کو حورین کو گود میں اٹھائے اور اسپتال سے باہر جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ حورین ڈی ایچ کیو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہربنس پورہ ‏ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ ‏ سی سی ٹی وی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز

ہربنس پورہ میں پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ دن ۱۱:۵۷ دن

لاہور ( 92 نیوز) لاہورکے تھانہ ہربنس پورہ  کی پولیس نے بہادری کی مثال قائم کر دی۔ ہربنس پورہ   کے علاقے میں 28نومبر کو ہونے والے پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو نائنٹی ٹو نیوز نے حاصل کرلی  ۔ تھانہ ہربنس پورہ پولیس نے ایک مشکوک کار روکی تو مسلح افراد نے پیدل فرار ہونےکی کوشش کی ، پولیس نے تعاقب کیا تو تینوں ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ ڈاکوؤں کی فائرنگ سے تھانہ ہربنس پورہ کے ایس ایچ او  اور ٹی ایس آئی  بال بال بچے  ، پولیس  جوانوں کے ایکشن پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملیر لیاقت مارکیٹ ڈاکو موبائل شاپ ‏92 نیوز ‏ سی سی ٹی وی

ملیر لیاقت مارکیٹ میں ڈاکو موبائل شاپ لوٹ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ دن ۱۱:۰۴ دن

کراچی ( 92 نیوز )  کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر قابو نہیں پایا جاسکا ، ملیر لیاقت مارکیٹ سے دو مسلح  ملزمان موبائل شاپ کو لوٹ کر فرار ہو گئے۔ ملیر لیاقت مارکیٹ میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں ملزمان کو اسلحہ کے زور پر دکاندار سے لوٹ مار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ملزمان نے دکاندار سے جھڑپ بھی کی اور جاتے ہوئے سکیورٹی گارڈ پر فائر بھی کیا خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجود ملزمان کے خلاف تاحال کوئی کارروائی نہیں ہوسکی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

حیدرآباد اغوا قتل کمسن بہن بھائی سی سی ٹی وی فوٹیج

حیدرآباد میں اغوا کے بعد قتل کیے گئے کمسن ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۴۳ دن ۸:۴۳ دن

 حیدرآباد (92 نیوز) حیدرآباد میں اغواء کے بعد قتل ہونے والے کمسن بہن بھائی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں محلے کا ایک شخص بچوں کو بسم اللہ سٹی کے ایک زیر تعمیر مکان میں لے کر جارہا ہے۔ حیدرآباد میں قتل ہونے والے کمسن بہن بھائی رخسانہ اور عبدالقادر کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس کو ملنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دونوں بچے مرغی فروش عثمان بنگالی کے ساتھ جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ عثمان بنگالی بچوں کو بسمہ اللہ سٹی کے ایک زیر تعمیر مکان میں داخل ہونے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز