Tag Archives: سی سی ٹی وی فوٹیج


پی آئی اے ، طیارہ گرنے ، سی سی ٹی وی فوٹیج ، 92 نیوز ، موصول

پی آئی اے طیارہ گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ...

05 مئی, 2020 9:43 شام 9:43 شام

کراچی (92 نیوز) کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے طیارہ گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج 92 نیوز کو موصول ہوگئی۔ فوٹیج میں جہاز کو آبادی پر گرکر تباہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ کراچی ملیر کے علاقے ماڈل کالونی جناح گارڈن سوسائٹی میں گر کر تباہ ہوا۔ پرواز کو حادثہ لینڈنگ سے چند لمحے قبل پیش آیا جب وہیل نہ کھل سکے، طیارہ گرنے سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا۔ طیارے میں عملے کے 8 ارکان سمیت 99 افراد سوار تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.