Tag Archives: سی ای او ‏


جاسوسی کا الزام ، چیئرمین ایل ٹی سی ، سی ای او ، جواب طلب ، لاہور ، 92 نیوز

جاسوسی کا الزام، چیئرمین ایل ٹی سی نے سی ا...

08 اگست, 2020 8:56 دن 8:56 دن

لاہور (92 نیوز) لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے ملازمین کرپشن کی بہتی گنگامیں ہاتھ دھونے لگے، وائس چیئرمین نے ملازمین پر اپنی جاسوسی کرنے کا الزام بھی لگا دیا، چیئرمین نے سی ای او سے سات دن میں جواب طلب کرلیا۔ وائس چیئرمین لاہورٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے ملازمین پر جاسوسی اور بدعنوانی کے الزام کے بعد چیئرمین نے سی ای او کو نوٹس جاری کردیا۔ لاہورٹرانسپورٹ کمپنی کےوائس چیئرمین خالدگجرنے کمپنی ملازمین پر جاسوسی کاالزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ  سابقہ حکومت نے گھوسٹ ملازمین بھرتی کیے جو حاضری لگاکرغائب ہوجاتے ہیں، وہ کمپنی کو لاکھوں کاٹیکہ لگارہے ہیں۔ وائس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز