قومی ٹیم کو کل کے کورونا ٹیسٹ کے بعد پریکٹس کی اجازت مل جائیگی، سی ای او پی سی بی
December 2, 2020
اسلام آباد (92 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان کا کہنا ہے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے بات ہو چکی ہے کل کے کورونا ٹیسٹ کے بعد قومی ٹیم کو پریکٹس کی اجازت مل جائےگی ۔