Tag Archives: سیہون شریف ‏

کشمیریوں ، تاریخی حملہ ، وزیراعظم، میں کیا کروں، بلاول، سیہون شریف ،92 نیوز

کشمیریوں پر تاریخی حملہ ہوا، وزیراعظم کہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۱ شام ۶:۳۱ شام

سیہون شریف (92 نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر کشمیر کا کیس کمزور کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ حکومت سڑکوں پر عوام کو کھڑا تالیاں بجواتی ہے، کشمیری بہن بھائیوں پر تاریخی حملہ ہوا اور وزیراعظم کی بے بسی دیکھیں وہ کہتے ہیں میں کیا کروں، اس پر عوام مایوس ہوئے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی سے سیہون شریف میں دوران گفتگو صحافی نے سوال کیا عمران خان کا موازنہ بھٹو سے کیا جارہا ہے اس پر بلاول بولے کاش ایسا ہوتا۔ خان صاحب کو پوری تقریر کشمیر پر کرنا چاہیے تھی۔ سلیکٹڈ حکومت کی تعریف ہو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری ، موسم خوشگوار

مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری ، موسم ...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۹:۵۸ دن ۹:۵۸ دن

لاہور ( 92 نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں  بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ سیہون شریف ، روجھان  میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔ ملک کے مختلف شہروں میںموسلا دھار بارش   بارشوں کی نئی اننگز شرو ع ہو گئی ۔ پنجاب میں چشتیاں ، اوکاڑہ ، رینالہ خورد ، کوہلو ، راجن پور اور دیگر علاقوں میں بادل کھل کر برسے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ، شہر لاہور کو بادلوں نے اپنے آغوش میں لے لیا جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ دیپالپور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز