Tag Archives: سیکرٹری قانون ‏

سانحہ ماڈل ٹاؤن

سانحہ ماڈل ٹاؤن ، جے آئی ٹی کاشہباز شریف ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶ شام ۱۱:۲۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) سانحہ ماڈل ٹاؤن پر بننے والی نئی جے آئی ٹی کی تحقیقات جاری ہیں ، جے آئی ٹی نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ، ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز ، چودھری نثار ، خواجہ آصف ، پرویز رشید ، عابد شیر علی،رانا ثنااللہ کو آج  پیش ہونے کا حکم  دےدیا ۔ جے آئی ٹی کی جانب سے  28 پولیس اہلکاروں کو بھی  25 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے پی ایس امداداللہ بوسال ، سیکرٹری قانون نواز گوندل اوراے ڈی سی ریونیو عرفان نواز کو بھی طلب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏ ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ می...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۴:۰۵ شام ۴:۰۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا دوبارہ صدر بنانے اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق پر مشتمل سنگل بنچ نے عبوری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عبوری حکم میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 میں ہونے والی ترمیمی دفعہ 203 آئین کے آرٹیکل 62 سے متصادم ہے ۔ جبکہ نااہلی کی سزا میں ہونے والی ترمیم بھی آئین کی خلاف ورزی ہے ۔ پرانے قانون میں نا اہلی کی سزا تاحیات مقرر تھی۔ عدالت نے سابق نااہل وزیر اعظم نواز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز