
وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ،مولانا فضل الر...
اسلام آباد ( 92 نیوز ) مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں اہم اجلاس ہوا۔ انتظامیہ اور جمعیت علمائے اسلام کے درمیان معاہدہ ختم ہونے کے خدشے کے پیش نظر سیکرٹری داخلہ نے راولپنڈی اور اسلام آباد کی انتظامیہ کو طلب کرلیا۔ سیکٹری داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی اپریشنز،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور راولپنڈی انتظامیہ شریک ہوئی ، اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ میں بتایا گیا کہ اسلام آباد کے تمام داخلی راستوں پر کنٹینرز رکھ دئیے ہیں اسلام آباد کو … Read More