
وزیراعظم کا امریکی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ...
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور 35 منٹ طویل گفتگو کی جس میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے کاوشیں تیز کرنے کا عندیہ دیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مابین ایک مرتبہ پھر ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ صدر ٹرمپ نے خطے میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا انکا کہنا تھا کہ خطے میں امن کو ہرصورت برقرار رہنا چاہیے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا 4 دن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دوسرا رابطہ ہواہے۔دوبارہ رابطےمیں گفتگو کا … Read More