افغانستان سے افواج کے حتمی انخلاء کا فیصلہ نیٹو ممالک کی مشاورت سے کرنا ہوگا، سیکرٹری جنرل نیٹو
December 1, 2020
واشنگٹن (92نیوز)نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹنبرگ نے کہا ہے کہ افغانستان سے فوجیوں کے حتمی انخلا کا فیصلہ نیٹو ممالک کو مشاورت سے کرنا ہو گا۔