Tag Archives: سیوریج ‏

ڈیرہ غازی خان ، بند ، سیوریج ، چلانے ، کوششیں، واسا ، گاڑیاں ، ڈی جی خان

ڈیرہ غازی خان میں بند سیوریج چلانے کی کوش...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷ شام ۱۰:۰۷ شام

 ڈیرہ غازی خان (92 نیوز) وزیراعلیٰ بزدار کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں شہر کا بند سیوریج چلانے کی کوششیں شروع ہو گئیں۔ مختلف شہروں سے واسا کی گاڑیاں اور مشینری ڈی جی خان پہنچا دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کے وسیم اکرم پلس اپنے آبائی ضلع ڈی جی خان میں تبدیلی لے آئے۔ سردار عثمان بزدار نے ضلع بھر کی صفائی کے لیے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی تو بنا دی لیکن مشینری کہاں سے آئے گی۔؟اس سوال کا انتہائی دلچسپ جواب اور حل بھی تلاش کر لیا۔ وزیر اعلی پنجاب نے ڈی جی خان میں کچرا اٹھانے کیلئے فیصل آباد، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی کچرے سیاست ‏ ‏92 نیوز پاکستان ‏ سندھ ‏ شہری حکومتیں ‏ صف آراء ‏ وفاقی وزیر ‏ علی زیدی ‏ کچرے کے پہاڑ ‏ سیوریج

کراچی میں کچرے کےنام پر سیاست جاری

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۲۰ شام ۱:۲۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کچرے کے نام پر سیاست کی جارہی ہے ، سندھ اور شہری حکومتیں ایک دوسرے کیخلاف صف آراء ہیں  جبکہ وفاقی وزیر علی زیدی کی جانب سے صفائی مہم کے دوران نالوں کی گندگی اور کچرا کھلے مقامات پر پھینکنے کا الزام لگ رہا ہے ۔ پاکستان کے معاشی حب میں کچرے کے پہاڑ اور سیوریج کا بہتا پانی  سنا رہا ہے ناکام بلدیاتی ادروں کی کہانی   جبکہ  شہریوں کیلئے سانس لینا بھی دشوار ہوگیا ۔ وفاقی وزیر علی زیدی کی نگرانی میں صفائی مہم کا آغاز ہوا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز