Tag Archives: سینیٹ


سینیٹر ، مشاہد اللہ خان ، خطاب ، سینیٹ ، اجلاس ، بدنظمی

سینیٹر مشاہد اللہ خان کے خطاب کے دوران سی...

09 ستمبر, 2020 3:41 شام 3:41 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سینیٹر مشاہد اللہ خان کے خطاب کے دوران سینیٹ اجلاس میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔ سینیٹر عتیق اور مشاہد اللہ کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت اجلاس میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ وقفہ سوالات کے دوران مشاہد اللہ کے سوال پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ نے شور شرابا کیا اور کہا کہ یہ لوگوں کی عزت خراب کرتے ہیں، میں انہیں بچپن سے جانتا ہوں ، انہیں ایوان سے باہر نکالیں۔ لیگی سینیٹر مشاہد اللہ نے عتیق شیخ کو جواب میں کہا کہ کراچی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز