
اعظم سواتی ایک ارب 85 کروڑ کے اثاثوں کے سات...
اسلام آباد (92 نیوز) الیکشن کمیشن نے ارکان سینیٹ کے مالی سال 2018-19 کے گوشوارے جاری کر دیئے۔ اعظم سواتی ایک ارب 85 کروڑ کے اثاثوں کے ساتھ امیرترین سینیٹر نکلے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ گوشواروں کے مطابق اعظم سواتی امیر ترین سینیٹرز میں شامل ہیں ۔ ان کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب 85 کروڑ 61 لاکھ روپے سے زائد ہے۔ سینیٹر تاج آفریدی 1 ارب 30 کروڑ کے ساتھ دوسرے نمبر ہیں ۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی دس کروڑ ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا 26 کروڑ 52 لاکھ ، قائد ایوان سینیٹر شبلی … Read More