Wednesday, April 14, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

سینٹ الیکشن

چاہتے ہیں سینٹ الیکشن اوپن بیلٹ ہو، مراد سعید، این آر او کے بدلے ووٹ نہیں چاہئے، بابر اعوان
February 3, 2021
چاہتے ہیں سینٹ الیکشن اوپن بیلٹ ہو، مراد سعید، این آر او کے بدلے ووٹ نہیں چاہئے، بابر اعوان
اسلام آباد (92 نیوز) قومی اسمبلی میں وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہم چاہتے ہیں سینٹ الیکشن اوپن بیلٹ ہو۔ مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان کہتے ہیں این آر او کے بدلے ووٹ نہیں چاہئے۔
پیپلز پارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد سے سینٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ
February 3, 2021
پیپلز پارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد سے سینٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ
اسلام آباد (92 نیوز) پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد سے سینٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ کرلیا۔
حکومت کا سینٹ الیکشن اوپن ووٹنگ سے کرانے کیلئے آئینی ترمیم لانے کا اعلان
January 28, 2021
حکومت کا سینٹ الیکشن اوپن ووٹنگ سے کرانے کیلئے آئینی ترمیم لانے کا اعلان
لاہور (92 نیوز) حکومت نے سینٹ الیکشن اوپن ووٹنگ سے کرانے کیلئے آئینی ترمیم لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی اُمور بابراعوان کہتے ہیں اگلے ہفتے آئینی ترمیم پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی۔
سینٹ الیکشن کیلئے نمبر پورے، کوئی جوڑ توڑ نہیں کر رہے، پرویز خٹک
January 28, 2021
سینٹ الیکشن کیلئے نمبر پورے، کوئی جوڑ توڑ نہیں کر رہے، پرویز خٹک
پشاور (92 نیوز) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ سینٹ الیکشن کے لیے نمبر پورے ہیں، کوئی جوڑ توڑ نہیں کررہے ہیں، پی ڈی ایم کو منانا چاہتے ہیں نہ ایسی کوئی کوشش کی۔
پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم کے فیصلے سے قبل ہی سینٹ الیکشن کی تیاریاں
January 28, 2021
پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم کے فیصلے سے قبل ہی سینٹ الیکشن کی تیاریاں
کراچی (92 نیوز) پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کے فیصلےسے قبل ہی سینیٹ الیکشن کی تیاریاں شروع کردیں۔
مسلم لیگ ن کا سینٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ
January 25, 2021
مسلم لیگ ن کا سینٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد (92 نیوز) حکومت کے دعوے سچ ثابت ہونے لگے، مسلم لیگ ن نے سینٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔