Tag Archives: سینٹرل پنجاب ‏

نیشنل ٹی 20 کپ ، خیبرپختونخوا ، سینٹرل پنجاب ، شکست ، فائنل ، کوالیفائی

نیشنل ٹی 20 کپ ، خیبرپختونخوا نے سیمی فائن...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ شام ۱۰:۰۵ شام

 فیصل آباد (92 نیوز) نیشنل ٹی 20 کپ میں خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے کرسیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں سنٹرل پنجاب کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے تین وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنائے ۔ بابر اعظم نے 83 اور عمر اکمل نے 53 رنز کی اننگز کھیلی ۔ جواب میں خیبر پختونخوانے آخری اوور میں خوشدل شاہ کی شاندار اننگز کی بدولت میچ اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے ناقابل شکست 46 رنز بنائے۔ خیبر پختونخوا کے فخر زمان نے 82 رنز بنائے۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

قائد اعظم ٹرافی متبادل کھلاڑی لاہور ‏ ‏92 نیوز عثمان صلاح الدین ‏ محمد سعد ‏ سینٹرل پنجاب ‏

قائد اعظم ٹرافی میں پہلی بار متبادل کھلاڑ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۳ شام ۷:۳۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) قائد اعظم ٹرافی میں پہلی بار متبادل کھلاڑی کے قانون کا استعمال کیا گیا جہاں عثمان صلاح الدین کی جگہ محمد سعد کو سینٹرل پنجاب کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ سینٹرل پنجاب کے عثمان صلاح الدین فیلڈنگ کے دوران گردن  پر گیند لگنے سے زخمی ہونے کے باعث میچ سے دستبرادر ہو گئے ہیں۔ عثمان صلاح الدین کی جگہ  محمد سعد کو  بطور متبادل بلے باز ٹیم میں شامل کیا گیا ہے،محمد سعد کو باؤلنگ کروانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ پی سی بی کے ڈومیسٹک کرکٹ میں کن کشن قانون کے استعمال کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز