Tag Archives: سیمی فائنل

بھارت دھونی ویسٹ انڈیز سپورٹس ڈیسک ممبئی سیمی فائنل

دھونی کو ویسٹ انڈیز نہ بھیجنے کا فیصلہ

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ دن ۱۱:۱۷ دن

ممبئی(سپورٹس ڈیسک) سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے والے بھارت نے اپنی ٹیم کے حوالے سے اہم ترین اقدامات پر غور شروع کر دیاہے جس میں ممکنہ طور پر پہلا شکار دھونی ہو سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ وکٹ کیپر بلے باز مہندر سنگھ دھونی کو ویسٹ انڈیز میں سیریز کیلئے نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیاہے  ،بھارتی اخبار کا کہناتھا کہ دھونی ویسٹ انڈیز نہیں جائیں گے اور وکٹ کیپنگ کیلئے وہ ٹیم انڈیا کیلئے پہلی ترجیح نہیں ہوں گے جبکہ ان کی جگہ رشبھ پنٹ کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیمی فائنل بھارتی بورڈ ٹیم مینجمنٹ نئی دہلی ‏ نیٹ نیوز بھارتی کرکٹ بورڈ ‏ کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء سیمی فائنل میں شکست ہیڈ کوچ بیٹنگ کوچ بائولنگ کوچ فیلڈنگ کوچ، سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ انتظامی منیجر فزیو تھراپسٹ

سیمی فائنل میں شکست، بھارتی بورڈ نے ٹیم م...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸ دن ۱۰:۴۸ دن

نئی دہلی ( نیٹ نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم کی شکست کے بعد ٹیم مینجمنٹ کو فارغ کر دیا ، بھارتی کرکٹ بورڈ نے روی شاستری سمیت تمام سپورٹ سٹاف سے معاہدے ختم کر دیے ، جبکہ نئے ٹیم سپورٹ سٹاف کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ، بیٹنگ کوچ، بائولنگ کوچ، فیلڈنگ کوچ، سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ، انتظامی منیجر اور فزیو تھراپسٹ کے لیے درخواستیں طلب کر لیں۔ موجودہ کوچنگ سٹاف ریکروٹمنٹ پراسیس میں براہ راست شامل ہو گا ، واضح رہے کہ بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دوسرے سیمی فائنل انگلینڈ آسٹریلیا برمنگھم مدمقابل

دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ اور آسٹریلی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸ شام ۱۱:۰۸ شام

 برمنگھم (92 نیوز) کرکٹ ورلڈ کپ کی دوسری فائنلسٹ ٹیم کا انتخاب آج ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ اور آسٹریلیا برمنگھم میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ برمنگھم میں ہونیوالے اہم میچ کیلئے کھلاڑیوں کی تیاریاں ہیں مکمل  تو تماشائی بھی روایتی حریفوں کے درمیان ایکشن دیکھنے کیلئے ہیں پرجوش ہیں۔ لیگ میچ میں کینگروز نے میزبان ٹیم کو 64 رنز سے شکست دی تھی۔ انگلش ٹیم 27 سال بعد میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہے جبکہ کینگروز آٹھویں بار سیمی فائنل کھیلیں گے۔ آسٹریلیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ 2019 سیمی فائنل نیوزی لینڈ بھارت شکست

ورلڈ کپ 2019، پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لین...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۲۱ شام ۷:۲۱ شام

لندن (92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو سنسنی خیزمقابلے کے بعد شکست دے دی۔ 239 رنز کے جواب میں بھارتی ٹیم 221 رنز بنا سکی۔ نیوزی لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 18 رنز سے شکست دی۔ کیویز نے بھارتی سورماؤں کا غرور اولڈٹریفورڈ کے میدان میں خاک میں ملا دیا۔ ہاٹ فیورٹ سمجھی جانیوالی بھارت کو ورلڈ کپ سے باہر کر دیا۔ پہلا سیمی فائنل 18 رنز سے کیویز کے نام رہا۔  بارش کے باعث دوسرے دن ریزروڈے پر مکمل ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت نیوزی لینڈمیچ خالصتان کا جھنڈا مانچسٹر ‏ نیٹ نیوز ‏ سیمی فائنل ‏ سکھ شائقین

بھارت ، نیوزی لینڈمیچ میں سکھوں نے خالصتا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۹:۵۷ دن ۹:۵۷ دن

مانچسٹر ( نیٹ نیوز ) بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیمی فائنل میں سکھ شائقین نے گراؤنڈ میں خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا، سکیورٹی نے باہر نکال دیا، پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا۔ اولڈ ٹریفورڈ میں ورلڈ کپ 2019ء کے سلسلے میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے سیمی فائنل میں گراؤنڈ میں موجودسکھ شائقین نے خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا۔ مقامی سیکورٹی نے خالصتان کا جھنڈ اٹھائے اور 2020 ریفرنڈم کی ٹی شرٹ پہنے سکھوں کو اولڈ ٹریفورڈ کرکٹ گراؤنڈ سے نکال دیا جنہیں بعد ازاں پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا۔ یاد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ سیمی فائنل نیوزی لینڈ 46 اوورز 5 وکٹوں نقصان 211 رنز

ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل بارش سے متاثر، ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ شام ۱۱:۵۹ شام

لندن (92 نیوز) ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بارش کی انٹری ہو گئی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 46 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنزبنائے۔ مانچسٹر کےاولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بارش رنگ میں بھنگ ڈالنے پہنچ گئی۔ چار گھنٹے کی مسلسل بارش کے بعد امپائرز نے کھیل منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا جس کے باعث میش آج دوبارہ اسی پوائنٹ سے شروع ہو گاجہاں کل منسوخ ہوا تھا۔ بارش کی انٹری سے قبل نیوزی لینڈ نے 46.1 اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر211 رنز بنائے۔ ٹاس جیتنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیمی فائنل ‏ غیرملکی کھلاڑی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز آئی سی سی ورلڈ کپ ‏ ویسٹ انڈیز مائیکل ہولڈنگ مائیکل وان ‏ رن ریٹ ‏ ردی کی ٹوکری

سیمی فائنل میں نہ پہنچنے  پر غیرملکی کھلا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۰۲ شام ۷:۰۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کے سیمی فائنل نہ کھیلنے پر غیر ملکی کھلاڑی بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے ، ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ باؤلر  مائیکل ہولڈنگ نے کہا رن ریٹ کی بنیاد پر ٹیموں کو آگے نہیں جانا چاہئے بلکہ دونوں ٹیموں کے مابین میچ کے نتیجے کی بنیاد پر فیصلہ ہونا چاہئے ۔ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے رن ریٹ کو ردی کی ٹوکری قرار دے دیا، جنوبی افریقہ کے سابق کپتان گریم اسمتھ نے نیٹ رن ریٹ پر بھی ناراضی کا اظہار کیا، سابق بھارتی کرکٹر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرفراز، نئی تاریخ، پرعزم، 500رنز، کوشش

کپتان سرفراز نئی تاریخ رقم کرنے کیلئے پرع...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۳۸ دن ۸:۳۸ دن

لندن (92 نیوز) ساری قوم کی طرح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد کو بھی سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے آج کے میچ میں معجزے کا انتظار ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفرازاحمد نے کہا پلیئنگ الیون کا انتخاب کرلیا ہے اور بنگلہ دیش کیخلاف 500 رنز بنانے کی کوشش کریں گے۔ سرفرازکا کہنا تھا ہم نے اچھا کم بیک کیا مگر کچھ چیزیں ہمارے ہاتھ میں نہیں تھیں جیسے رن ریٹ۔ سرفرازاحمد اوپنر فخرزمان کی پرفارمنس کا دفاع بھی کرتے رہے۔ پاکستانی ٹیم نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ کیلئے لارڈز گراؤنڈ میں بھرپورنیٹ پریکٹس بھی کی۔

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی ٹیم ‏ آخری گروپ میچ ‏ ‏5 جولائی ‏ بنگلہ دیش ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز سرفراز الیون ‏ آئی سی سی ورلڈ کپ ‏ سیمی فائنل ‏ نیوزی لینڈ ‏ انگلینڈ

پاکستانی ٹیم آخری گروپ میچ آج بنگلہ دیش ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۱۱ دن ۸:۱۱ دن

لندن ( 92 نیوز) سرفراز الیون نے آخری گروپ میچ کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا، بنگلہ دیش کیخلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم نے لندن میں پریکٹس کی ،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ آج  کھیلا جائے گا۔ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے ویسٹ انڈیزکےخلاف میچ میں شکست ایک ڈراؤنا خواب تھا،افغانستان اور پاکستان کےمیچ میں دونوں ٹیموں نے حیران کن کھیل پیش کیا،ٹاپ آرڈربیٹنگ کو مضبوط کرنے کیلئے  محنت کی ہے۔ کپتان سرفراز احمد قومی ٹیم کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پرامید ہیں ، سرفراز احمد کا کہنا ہے بنگلہ دیش کیخلاف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویسٹ انڈیز، افغانستان، ،23رنز، ہرا ، ٹیمیں، سیمی فائنل، دوڑ

ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو23رنز سےہرا دیا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ شام ۱۱:۵۱ شام

لیڈز (92 نیوز) افغانستان اور ویسٹ انڈیز کا حسرت بھرا ورلڈکپ سفر اختتام پذیرہو گیا، افغان ٹیم ایک بھی میچ نہ جیت سکی جبکہ ویسٹ انڈیز بھی  سیمی فائنل کھیلنے کی حسرت دل میـں لیے خالی ہاتھ گھر لوٹ گیا۔ افغانستان ٹیم اپنے آخری گروپ میں بھی ناکام رہی اور ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں 23رنز سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 311رنز بنائے جس میں شائی ہوپ کی 77، نکولس پوران اور ایون لیوس کی اٹھاون اٹھاون رنز کی اننگز شامل تھی، جیسن ہولڈر نے  45 اور ہٹمیار نے39رنز بنائے۔ اپنا آخری ورلڈ کپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کپتان، سرفراز، ناقص کارکردگی، کھلاڑیوں، چڑھ، دوڑے، کھلاڑی، جھکائے، جھاڑ، سنتے

پاکستان کا سیمی فائنل تک رسائی کا مشن تقر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

 لاہور (92 نیوز) پاکستان کی ورلڈکپ سیمی فائنل تک رسائی مشکل ہو گئی۔ گرین شرٹس پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 400 رنز بنائیں تو بنگلہ دیش کو 84 رنز پر آؤٹ کرنا پڑے گا۔ پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں انتہائی معدوم ہو گئیں۔ نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے ہاتھوں بڑے مارجن سے شکست بھی پاکستان کی قسمت نہ سنوار سکی۔ بنگلہ دیش کیخلاف 316 رنز سے فتح کا مشن امپاسبل ہی گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں پہنچا سکتا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان اگر پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو چار سو رنز بنانے کی صورت میں بنگلہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ٹیم کھیل انشااللہ سیمی فائنل انضمام الحق

پاکستان ٹیم جس طرح کھیل رہی ہے انشااللہ س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۷:۵۲ شام ۷:۵۲ شام

 لاہور (92 نیوز) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا پاکستان ٹیم جس طرح کھیل رہی ہے انشااللہ سیمی فائنل کھیلے گی۔ بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں رن ریٹ بھی کلیئر ہو جائے گا قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق اور سابق ٹیسٹ کرکٹ مشتاق احمد سرفراز الیون کی سیمی فائنل میں رسائی کے لیے پر امید ہیں۔ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے سب سےاہم یہ ہے کہ ہم بنگلہ دیش سے جیتیں۔ ہمارا آخری میچ ہے رن ریٹ کا بھی اندازہ ہو گا۔ پاکستان انشااللہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گا ۔ دوسری جانب پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان ‏ سیمی فائنل ‏ نیوزی لینڈ ‏ انگلینڈ ‏ چیسٹرلی اسٹریٹ ‏ ‏92 نیوز ورلڈ کپ 2019

پاکستان سیمی فائنل کھیلے گا یا نہیں ، فیص...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۰ شام ۱۲:۴۰ شام

چیسٹرلی اسٹریٹ ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019  میں  پاکستان سیمی فائنل  کھیلے گا یا نہیں ، فیصلہ آج  نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کریں گے ، آج کے میچ میں نیوزی لینڈ کے جیتنے کی صورت میں پاکستان  سیمی فائنل میں ان اور انگلینڈ آؤٹ ہو جائے گا، لیکن  انگلینڈ میچ جیت گیا تو  پاکستان ایونٹ سے آؤٹ ہو جائیگا۔ گرین شرٹس کی قسمت کا فیصلہ آج ہو گا  جس کے لئے شاہینوں نے کیویز سے امیدیں وابستہ کر لیں،  نیوزی لینڈ کے  میچ جیتنے پر  سیمی فائنل کیلئے تیسری  کا فیصلہ ہوگا جب کہ چوتھی ٹیم کا فیصلہ  پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ویمن فٹبال ورلڈ کپ امریکا انگلینڈ سیمی فائنل لیون ‏ ‏92 نیوز

ویمن فٹبال ورلڈ کپ ، امریکا نے انگلینڈ کو ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳ دن ۱۱:۵۳ دن

لیون ( 92 نیوز) ویمن فتبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے میں امریکا نے انگلینڈ کو  شکست دیکر  ایونٹ سے آؤٹ کر دیا ،سیمی فائنل میں  انگلش ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست ہوئی ۔ امریکہ نے شانداز آغاز کرتے ہوئے میچ کے دسویں منٹ میں گول کر کے برتری حاصل کر لی، انگلش ٹیم  نے جلد ہی کم بیک کرتے ہوئے 19ویں منٹ میں گول داغ کر میچ ایک ،ایک سے برابر کر دیا۔ میچ کے  31ویں منٹ میں امریکا کی ایلکس مورگن نے گیند کو جال میں پھینک کر ٹیم کی برتری دو،ایک … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انگلینڈ ‏ نیوزی لینڈ ‏ پاکستان ‏ ورلڈ کپ ‏ لندن ‏ ‏92 نیوز ورلڈ کپ 2019 ‏ فائنل 4 ‏ سیمی فائنل ‏ آسٹریلیا ‏ اگر مگر ‏ جمع تفریق

انگلینڈ نیوزی لینڈ کو ہرا کر پاکستان کو و...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۱۷ شام ۴:۱۷ شام

لندن ( 92 نیوز) ورلڈ کپ 2019 کا اہم ترین مرحلہ جاری ہے ، جہاں فائنل 4 یعنی سیمی فائنل میں رسائی کے لئے آسٹریلیا کے علاوہ کوئی بھی ٹیم تاحال کوالیفائی نہیں کر پائی ۔ معاملات اتنے دلچسپ ہیں کہ اگر انگلینڈ نیوزی لینڈ کو شکست دے تو پاکستان کو ایونٹ سے باہر کر سکتا ہے ۔ ورلڈ کپ 2019 میں اگر مگر ، جمع تفریق  سمیت آکڑوں کا عمل دخل جاری ہے ، ’’اگر  ‘‘بھارت انگلینڈ کو شکست دے دیتا تو پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات زیادہ روشن تھے ’’مگر ‘‘ایسا نہیں ہوا۔ اب ’’اگر‘‘تین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز