Tag Archives: سیمینار

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی قومی معیشت سیمینار انعقاد آئی ایس پی آر مشکلات آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

ملک کو مشکل معاشی صورتحال کا سامنا ہے، سب ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱:۵۱ شام ۱:۵۱ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ملک کو مشکل معاشی صورتحال کا سامنا ہے۔ ہم سب کو اپنی ذمہ داریاں نبھانے کی ضرورت ہے۔ وقت آگیا ہے ہم کو ایک قوم بن کر سوچنا ہوگا۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں قومی معیشت پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شرکا نے درپیش مشکلات اور قابو پانے کیلئے حکمت عملی پر غور کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیمینار میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکومت مستقبل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دی یونیورسٹی آف فیصل آباد

دی یونیورسٹی آف فیصل آباد میں جزام کے ع...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۲۹ شام ۸:۲۹ شام

فیصل آباد  (92 نیوز) دی یونیورسٹی آف فیصل آباد مین جزام کے عالمی دن کی مناسبت سے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں جرمنی سے آئی  ڈاکٹر کرس نے دی اسکول آف ڈرماٹالوجسٹ کے طلباء کو اس بیماری کی تشخیص، آگاہی اور بچاؤ کی مفید تدابیر بتائیں۔ سیمینار میں  ماہر ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ کم قوت مدافعت والے افراد ناقص خوراک، فضائی آلودگی اور آلودہ پانی پینے کے باعث اس بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں۔ ماہر ڈاکٹر نے میڈیکل کے طلباء کو بیماری کے علاج بارے بھی جدید تحقیقات سے آگاہ کیا جبکہ  شرکاء نے لیکچر کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دی یونیورسٹی آف فیصل آباد

دی یونیورسٹی آف فیصل آباد امین کیمپس می...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸ شام ۱۱:۱۸ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) دی یونیورسٹی آف فیصل آباد امین کیمپس میں کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سوشل میڈیا کے مثبت استعمال اور سائبر کرائم سے بچنے کیلئے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،جس میں مقررین نے مفید معلومات پر مبنی لیکچرز دیے جنہیں شرکاء نے نہایت انہماک سے سنا۔ سیمینار  میں چیئرمین بورڈ آف گورنر حیدر امین، زین قریشی ایڈووکیٹ، ایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر نجیب حیدر سمیت کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقررین نے سوشل میڈیا کے مثبت استعمال اور سائبر کرائم سے بچنے کیلئے آگاہی لیکچرز دئیے ، مقررین کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز