Tag Archives: سیلفیاں

وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی کا ہنگامہ دورہ ، ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۵۲ شام ۴:۵۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی کرکٹ بخار میں مبتلا ہو گئے  ، سندھ کے وڈے سائیں نے کراچی کاہنگامی دورہ کیا ، لیاری ککری گراؤنڈ میں کرکٹ کھیلی ، چوکے چھکے لگائےکہاکہ پی ایس ایل کا انعقاد سندھ کی کامیابی ہے۔ وزیربلدیات سندھ سعید غنی وکٹ کیپر بنے ، سیاسی شخصیات کی جانب سے کھیل کا میدان آبا د کرنے پر نوجوانوں نےخوب نعرے لگائے۔ لڑکوں نے وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں ، مراد علی شاہ نائنٹی ٹونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کہتےہیں پی ایس ایل کا فائنل کوئی بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

موسم بہار رنگارنگ میلے سٹالز سیلفیاں

پشاور ، موسم بہار کے استقبال کیلئے طالبات...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ دن ۱۰:۱۱ دن

 پشاور (92 نیوز) پشاور میں موسم بہار کے استقبال کیلئے طالبات کی جانب سے رنگارنگ میلے کا انعقاد کیا گیا۔ ہر طرف رنگینی چھا گئی۔ جناح کالج پشاور میں طالبات نے بہار کا استقبال کرنے کے لئے  بہار میلے کا  انعقاد کیا تو ہر طرف رنگینی چھا گئی۔ میلے میں طالبات نے خوب موج مستی کی۔ بہار کی تازہ ہوا میں مزے مزے کے کھانوں کی خوشبو شرکا کو اپنی طرف کھینچ لائی۔ میلے میں طالبات نے خوب ہلہ گلہ کیا، کسی نے سٹالز سجائے تو کوئی سیلفیاں بناتا رہا، میلے میں طالبات نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھر پور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز