Tag Archives: سیلرز

پاک بحریہ افسران بہترین کارکردگی ملٹری اعزازات اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز صدرِپاکستان ‏ ڈاکٹر عارف علوی ‏ پاک بھارت کشیدگی ‏ سیلرز ‏ پیشہ ورانہ مہارت ‏

پاک بحریہ کے افسران کیلئے بہترین کارکردگ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۰۲ شام ۶:۰۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز)  صدرِپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاک بحریہ کے افسران اور سیلرز کی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کے اعتراف میں ملٹری اعزازات و اسناد کی منظوری دے دی۔ پلوامہ واقعہ کے بعد بھارتی بحریہ نے اپنی آبدوزیں مادر وطن کی سمندری حدودمیں تعینات کرنے کی کوشش کی تھی جسے پاک وطن کے بہادر سپوتوں نے پیشہ ورانہ مہارت کے سبب ناکام بنا دیا تھا۔ پاک بحریہ کے پی تھری سی اورین جہاز کے آفیسرز لیفٹیننٹ کمانڈر حمیر افتخار اورلیفٹیننٹ کمانڈر خرم داؤد  نے نہ صرف دشمن کی آبدوز کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چیمپئن شپ پاکستانی سیلرز جیت مجاہد انور خان

انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چیمپئن شپ میں پاکست...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۲۵ شام ۲:۲۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی سیلرز کی جیت ہو گئی۔ پاکستان نے 2 گولڈ، 3 سلور اور 3 برانز کے میڈلز کے ساتھ فتح اپنے نام کی۔ تھائی لینڈ کے سیلرز نے ایک  گولڈ اور ایک سلور میڈل کیسا تھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ جبکہ ملائشیا ایک گولڈ میڈل جیت کر تیسرے نمبر پر رہا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان  نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ دوسری چیف آف دی ایئر سٹاف  انٹرنیشنل اوپن سیلنگ چیمپئین شپ میں چار سیلنگ کلاسز میں مقابلے ہوئے۔ چیمپئین شپ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز